30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سارے محلے والوں کو مَدَنی چینل دیکھنے کا مشورہ دیتا ہوں ۔’’I love madani channal ‘‘۔(احمد ، ضیاء کوٹ)(41) مَدَنی چینل نے میری زندگی بدل دی اور میں اب اس کے علاوہ کوئی اور چینل نہیں دیکھتا۔(رفیق ، بہاول نگر)(42) مَدَنی چینل نے دل میں اپنے نام کی طرح مدنی انقلاب برپا کردیا ہے(محمد عمران، چنیوٹ)(43) ہم مَدَنی چینل کو بہت شوق سے دیکھتے ہیں اور بہت کچھ سیکھتے ہیں پھر اس پر عمل کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں اللّٰہ تَعَالٰی مَدَنی چینل کو ترقی عطافرمائے۔ (خالد، مرکزالاولیاء لاہور)(44) مَدَنی چینل نے دوریاں مٹاکر امت کو یکجا کر دیا ہے۔ (نوید ، عرب شریف)(45) مَدَنی چینل نے امت مسلمہ میں انقلاب برپا کر دیا ہے اللّٰہ تَعَالٰی اسے قائم ودائم رکھے۔(زاہد، مدینہ منورہ )(46) مَدَنی چینل میری زندگی میں سنتوں کی بہار لے کر آیا ہے۔(ازیر، حیدر آباد)(47) مَدَنی چینل روئے زمین کا واحد چینل ہے جسے دیکھنے سے آنکھیں بے حیائی سے محفوظ رہتی ہیں ۔ (اسماعیل، با ب المدینہ کراچی)(48) مَدَنی چینل دیکھ کر میں نے سر پر عمامہ شریف سجالیا ہے ۔(وقار علی، اوکاڑہ)(49) مَدَنی چینل دیکھنے کی برکت سے سے گانے سننا چھوڑ دئیے ہیں ۔(انعام عبداللہ ، جاتلاں )(50) مَدَنی چینل نے مجھے بڑوں کا ادب سکھایا ہے اور اب میں نے بقیہ ٹی وی چینلز دیکھنا چھوڑ دئیے ہیں ۔(اعجاز خان، بہاولنگر)(51) مَدَنی چینل کے ذریعے ہم گھر بیٹھے سنتیں سیکھ رہے ہیں اور گھر میں اچھا ماحول بن رہا ہے۔(محمد اسماعیل، سبی بلوچستان)(52) علم دین کے پیاسوں کے لئے مَدَنی چینل ایک سمند ر ہے۔(باب المدینہ کراچی)) (53) مَدَنی چینل دیکھ کر میں نے تمام گناہوں سے توبہ کرلی ہے ۔(ابو بکر شیخ، قصور)
غور سے پڑھ کر یہ فارم پُر کرکے تفصیل لکھ دیجئے
جواسلامی بھائی فَیضانِ سنّت یا امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کےکُتُب و رسائل سن یا پڑھ کر، بیان کی کیسٹ سن کر یا ہفتہ وار، صوبائی و بَین الاقوامی اجتماعات میں شرکت یا مَدَنی قافِلوں میں سفر یا دعوتِ اسلامی کے کسی بھی مَدَنی کام میں شمولیت کی بَرَکت سے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوئے، زندگی میں مَدَنی انقلاب برپا ہوا، نمازی بن گئے ، داڑھی ، عمامہ وغیرہ سج گیا، آپ کو یا کسی عزیز کو حیرت انگیز طور پر صحت ملی ، پریشانی دُور ہوئی، یا مرتے وقت کَلِمَۂ طَیِّبَہ نصیب ہوا یا اچھی حالت میں رُوح قَبْض ہوئی، مرحوم کو اچھی حالت میں خواب میں دیکھا، بَشارت وغیرہ ہوئی یا تعویذاتِ عطاریہ کے ذریعے آفات و بَلَیّات سے نَجات ملی ہو تو ہاتھوں ہاتھ اس فارم کو پُر کردیجئے اورایک صفحے پَر واقعہ کی تفصیل لکھ کر اس پتیپر بھجوا کر اِحسان فرمائیے’’ مَحلہ سودا گران، پُرانی سبزی منڈی(بابُ المدینہ ) کراچی عالمی مَدَنی مرکز فیضان مدینہ، ’’شعبہ امیرِ اَہلسنّت( دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ ) مجلس اَلْمَدِ یْنَۃُ الْعِلْمِیّۃ‘‘ ‘‘۔
نام مع ولدیت : _________________عمْر___کِن سے مرید یا طالب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خط ملنے کا پتا ______________________________
فون نمبر(بمع کوڈ)________ : ای میل ایڈریس ___________________
انقلابی کیسٹ یا رسالہ کا نام : __________سننے، پڑھنے یا واقعہ رونما ہونے کی تاریخ مہینہ/سال : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنے دن کے مدنی قافلے میں سفر کیا : ___موجودہ تنظیمی ذمہ داری________ مُنْدَرِجہ بالا ذرائع سے جو بَرَکتیں حاصل ہوئیں ، فُلاں فُلاں برائی چھوٹی وہ تفصیلاً اور پہلے کے عمل کی کیفیت (اگر عبرت کے لئے لکھنا چاہیں )مثلاً فیشن پرستی ، ڈکیتی وغیرہ اور امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی ذاتِ مبارَکہ سے ظاہر ہونے والی بَرَکات و کرامات کے ’’ ایمان افروز واقعات‘‘ مقام و تاریخ کے ساتھ ایک صفحے پر تفصیلاً تحریر فرما دیجئے۔
مَدَ نی مشورہ
اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّوَجَلَّشیخِ طریقت امیر ِاہلسنّت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّارقادِری رَضَوی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ دورِحاضر کی وہ یگانۂ روزگار ہستی ہیں کہ جن سے شرفِ بیعت کی بَرَکت سے لاکھوں مسلمان گناہوں بھری زندگی سے تائب ہوکر اللّٰہُرَحمٰن عَزَّ وَجَلَّ کے اَحکام اور اُس کے پیارے حبیب ِلبیب صلَّی اللہ تَعَالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سُنَّتوں کے مُطابِق پُرسُکون زندگی بسرکر رہے ہیں ۔ خیرخواہی ٔ مسلم کے مُقَدَّ س جذبہ کے تحت ہمارا مَدَنی مشورہ ہے کہ اگر آپ ابھی تک کسی جامع شرائط پیرصاحب سے بَیْعت نہیں ہوئے توشیخ طریقت امیرِاہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے فُیُوض و بَرَکات سے مُسْتَفِیْد ہونے کے لئے ان سے بَیْعت ہوجائیے ۔ اِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ دُنیاو آخرت میں کامیابی و سرخروئی نصیب ہوگی۔
مُرید بننے کا طریقہ
اگرآپ مُرید بننا چاہتے ہیں ، تو اپنا اور جن کو مُرید یا طالب بنوانا چاہتے ہیں ان کا نام نیچے ترتیب وارمع ولدیت و عمر لکھ کر عالمی مَدَنی مرکز فیضان مد ینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی باب المدینہ( کراچی) ’’مکتب مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّارِیہ‘‘کے پتے پر روانہ فرمادیں ، تو اِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ انہیں بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں داخل کرلیاجائے گا۔(پتا انگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں )
E.Mail : Attar@dawateislami.net
(۱)نام و پتا بال پین سے اور بالکل صاف لکھیں ، غیر مشہور نام یا الفاظ پر لازماً اِعراب لگائیں ۔ اگر تمام ناموں کیلئے ایک ہی پتا کافی ہو تو دوسرا پتا لکھنے کی حاجت نہیں ۔(۲)ایڈریس میں مَحرم یا سرپرست کا نام ضرور لکھیں (۳)الگ الگ مکتوبات منگوانے کیلئے جوابی لفافے ساتھ ضرور اِرسال فرمائیں ۔
| نمبرشمار | نام | مرد/ عورت | بن / بنت | باپ کانام | عمر | مکمل ایڈریس |
|
|
|
|
|
|
|
|
مَدَنی مشورہ : اس فارم کو محفوظ کرلیں اور اس کی مزید کاپیاں کروالیں ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع