Behisab Maghfirat ke Aamal
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Behisab Maghfirat ke Aamal (Qist 01) | بے حساب مغفرت کے اعمال (قسط 01)

book_icon
بے حساب مغفرت کے اعمال (قسط 01)
            
الفاظ معانی: شہا:بادشاہ۔زندانی:قیدی۔ شرحِ کلامِ رضا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! مَیں آپ کے در کا غلام ہوں اورجو آپ کاغلام ہو وہ بھلا کیسےجہنّم میں جائے گا کیونکہ اللہ پاک کی بارگاہ میں آپ کا بڑا مقام و مرتبہ اور شان وشوکت ہے تومجھے اِس اِعزاز و اِکرام میں یہ اُمّید ہے کہ میں جہنّم میں نہیں جاؤں گا بلکہ آپ کی شفاعت سے جنّت میں ٹھکانہ ہوگا۔ صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

بغیرحساب داخلِ جنّت کرنےوالےاعمال کابیان

پیارے پیارے اسلامی بھائیو!اَب اُن17 نیک اعمال کا بیان کیا جاتا ہے جن کے کرنے والوں کے بارے میں احادیثِ مبارکہ میں بزبانِ مصطفے صلی اللہ علیہ والہ وسلم بِلا حساب و کتاب جنّت میں داخلے کی خوشخبریاں سنائی گئی ہیں۔ اللہ پاک ہمیں اِخلاص و اِستقامت کےساتھ اپنی رضا کے مطابق نیک کام کرنے کی توفیق عطافرماکر بِلا حساب و کتاب جنّت الفردوس میں داخلہ نصیب فرمائے۔ اٰمین بِجاہِ خاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلهٖ وسلّم

(1) شانِ اولیا ( رحمۃُ اللہ علیہم )

اللہ پاک کے رحمت والے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اِرشاد فرمایا: جب اللہ پاک اگلوں پچھلوں کو ایک کُھلے میدان میں جمع فرمائے گا تو ایک مُنادِی (یعنی اعلان کرنے والا) عرش کے نیچے سے پکارے گا: اللہ کریم کی مَعْرِفَت(یعنی پہچان) رکھنے والے کہاں ہیں؟ بھلائی کرنے والے کہاں ہیں؟ لوگوں میں سے ایک گروہ اٹھے گا اور ربِّ کریم کے حضور کھڑا ہو جائے گا، اللہ پاک فرمائے گا حالانکہ وہ خوب جانتا ہے: تم کون ہو؟وہ عرض کریں گے:ہم تیری

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن