Be Misaal Imam Ki Misaal Nigari
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Be Misaal Imam Ki Misaal Nigari | بے مثال امام کی مثال نگاری

book_icon
بے مثال امام کی مثال نگاری
            
علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ لکھتے ہیں: اللہ اللہ تبحُّرِ عِلْمی اب بھی باقی ہے خدمتِ قلمی اہلِ سُنّت کا ہے جو سرمایہ واہ کیا بات اعلیٰ حضرت کی

(29) اللہ ورسول کا معاملہ اور ذاتی معاملہ:

دینی معاملات کی اہمیت کو سمجھنے اور اپنے ذاتی کاموں پر انہیں ترجیح دینے کی تربیت فرماتے ہوئے امامِ اہلِ سنّت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”آدمی اگر اللہ ورسول کے معاملہ کو (کم از کم) اپنے ذاتی معاملہ کے برابر ہی رکھے تو دین میں اس کی سرگرمی کے لئے بس (کافی) ہے، ہم دیکھتے ہیں کہ انسان ذرا سی نالی یا پرنالے کی مِلک بلکہ مُجرّد (صرف) حق کے لئے کس قدر جان توڑ عرق ریزیاں (کوششیں) کرتا ہے، اس کا مقدمہ مُنْتَہا (انجام) تک پہنچاتا ہے، کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کرتا (کوئی کسر نہیں چھوڑتا)، (ایک) پیسہ کے مال پر ہزار اٹھادیتا (خرچ کردیتا) ہے، دنیوی فریق کے مقابل (سامنے) کسی طرح اپنی دبتی (شکست) گوارا نہیں کرتا۔“( )

(30) محبتِ صحابہ و اہلِ بیت:

صحابۂ کرام علیہمُ الرّضوان کی محبت کا درس دیتے ہوئے اور جو لوگ صحابۂ کرام کو بُرا بھلا کہتے ہیں ان سے اپنا دامن اور ایمان بچانے کی نصیحت کرتے ہوئے امامِ اہلِ سنّت رحمۃ اللہ علیہ ایک مثال ارشاد فرماتے ہیں: ”مسلمانو! ذرا اِدھر خدا و رسول کی طرف

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن