دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

مرے تو آپ ہی سب کچھ ہیں

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
تعظیم کس طرح سے کرنی ہے اورآقاکریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سےمحبت کیسے کی جاتی ہے انہوں نے اپنی جان ، مال ،آل و اولاد ہر چیز سے بڑھ کر حضور سے محبت کرکے دکھائی ہے اور بتایا بھی ہے چنانچہ

مرے تو آپ ہی سب کچھ ہیں

غزوہ احد میں کسی نے افواہ پھیلادی کہ معاذ اللہ نبی کریم شہید ہوگئے،بوڑھی عورت نے یہ سنا تو وہ احد کی طرف سرپٹ دوڑی،راستے میں اسے کسی نے خبر دی تمہارے والد شہید ہوگئے،اس نے کہا مجھے کوئی پروا نہیں ،بس یہ بتاؤ میرے آقا کیسے ہیں؟ کچھ دور چلی پھر کسی نے خبر دی تمہارے شوہر شہید ہوگئے،عورت نے کہا:مجھ اس کی بھی پرواہ نہیں ،یہ بتاؤ میرے نبی کیسے ہیں ؟ تھوڑا آگے پہنچی تو کسی نے کہا :تمہیں معلوم ہے تمہارا بیٹا بھی شہید ہوگیا ،بوڑھی عورت کا ایک ہی لمحے میں باپ بیٹا اور شوہر سبھی شہید ہوگئے مگر اسے ان میں سے کسی کی پروا نہ تھی اس نے ہر ایک سے یہی پوچھا:بس یہ بتادو میرے آقا کیسے ہیں؟جب قریب پہنچی تو اسے بتایا کہ نبی پاک حیات ہیں،اسے دیکھے بنا چین نہیں آیا کہا: مجھے رسول پاک کے پاس لے چلو ،جب رسول کریم کو دیکھا تو کہتی ہے : کُلُّ مُصِیبَۃٍ بَعدَکَ   جَلَلٌ (1)حضور آپ کے ہوتے ہوئے پھر کوئی مصیبت مصیبت نہیں ہے۔ آپ سلامت ہیں تو سب سلامت ہے۔ انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
[1] … کتاب المغازی للواقدی،1/315۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن