my page 21
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bachon Ki Ikhlaqi Tarbiyat | بچوں کی اخلاقی تربیت

book_icon
بچوں کی اخلاقی تربیت
            
کرنے میں گزار دیتے تھے۔(کچھ دیر طلباء کے ساتھ،ص135) ………امام ابوالوفاء بن عقیل رحمۃ اللہ علیہ اتنا مطالعہ کرتے تھے کہ آنکھیں تھک جایا کرتی تھیں۔(علم اور علماء کی اہمیت،ص23) پیارے بچو!روزانہ کم از کم 30منٹ کوئی کتاب ضرور پڑھیں ………آج جو ممالک بہت زیادہ ترقی یافتہ ہیں وہاں کے زیادہ ترلوگ روزانہ کچھ نہ کچھ ضرور پڑھتے ہیں ………اور ہمارا دین تو ہمیں پڑھنے کا بہت زیادہ درس دیتا ہے ………قرآن پاک کی پہلی وحی میں یہی حکم نازل ہوا………فرمایا گیا: اِقْرَاْ یعنی پڑھو۔(پ30،العلق:1) ………اور ہمارے پیارے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو یہ دعا کرنے کا بھی حکم دیا گیا: ( وَ قُلْ رَّبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا ) (پ16،طٰہٰ:114)ترجمہ کنزالایمان : اور عرض کرو:اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما………لہٰذا علم کے حصول کے لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ مطالعہ کرنا چاہیے ……… خاص طور پر حضور نبی کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سیرت کا مطالعہ کریں………آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے معجزات، کمالات اور فضائل پر لکھی گئی کتابیں پڑھیں ……… حضراتِ صحابۂ کرام رحمۃُ اللہ علیہم کےکارناموں کا مطالعہ کریں……… اولیاء کرام رحمۃُ اللہ علیہم کےواقعات پڑھیں ……… کوشش کریں کہ روزانہ سیرتِ نبوی کے کسی ایک پہلو یا ایک معجزہ یا کسی ایک صحابی یا ولی کے متعلق کچھ نہ کچھ مطالعہ ہوجایا کرے۔ پیارے بچو! علم میں ترقی و اضافے کے علاوہ مطالعے کے بہت سارے فائدے ہیں……… مطالعہ کرنے سے ایمان مزید پختہ ہوتا ہے………عمل میں اضافے کا جذبہ ملتا ہے……… عبادت میں اضافہ ہوجاتا ہے………انسانوں اورچیزوں کی پہچان ہوتی ہے……… کائنات میں غوروفکر کا موقع ملتا ہے………عقل اور سمجھ بوجھ میں اضافہ ہوتا ہے ……… حافظہ مضبوط ہوتا ہے ………امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ سے عرض کی گئی :حافظہ مضبوط کرنے کی دوا کیا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن