شیطانی لوگ
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ashiq e Milad Badshah | عاشق میلاد بادشاہ

book_icon
عاشق میلاد بادشاہ

محفل کھڑے ہو کر سننا سب کے بس میں نہیں ہوتااور اگر بڑا اِجتماع ہو اور اس کے بیچ میں آپ  کھڑے ہو جائیں تو اس سے پیچھے والوں کو پریشانی ہو گی  اور بٹھانے کے لیے   کھینچیں گے  اور یوں مَسائل پیدا ہوں گے۔

ذکرِ میلادِ مبارَک کیسے چھوڑیں   ہم بھلا                                                                                               جن کا کھاتے ہیں اُنہیں کے گیت گاتے جائیں  گے

شیطانی لوگ

               پیارے پیارے اسلامی بھائیو!سوشل میڈیا کا زمانہ ہے بعض نادان لوگ جو جشنِ ولادت  نہیں مناتے طرح طرح کےوسوسے پھیلاکر عاشقانِ رسول کو  اِس نیک اور برکتوں والے کام سے روکنے کے مختلف اَنداز اختیار کرتے ہیں ۔ یہ’’شیاطینُ الْاِنْس ‘‘ یعنی ’’شیطان آدَمی‘‘گمراہ کرنے کی کوشش کرتےاور دلوں میں شُکُوک و شُبُہات ڈالتے ہیں ۔ آئمۂ دین فرمایا کرتے کہ’’شیطان آدمی ، شیطان جِنّ سے سخت تَر ہوتا ہے۔ ‘‘     (فتاوٰی رضویہ مُخَرَّجہ ،  ج۱ص۷۸۰ ، ۷۸۱ )

اللہپاک کے آخری نبی محمدِ مَدَنی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نےحضرتِ سیِّدُنا ابوذَر غِفاری رَضِیَ اللہُ عَنْہسے ارشاد فرمایا : اللہ کی پناہ مانگ شیطان آدَمیوں اور شیطان جِنّوں کے شَر سے۔ عرض کی : کیا آدَمیوں میں بھی شیطان ہیں؟فرمایا : ہاں۔      (مُسندِ اِمام احمد ، ج۸ ص۱۳۰ حدیث۲۱۶۰۲)

چُنانچِہ جتنےگمراہ وبدمذہب ہیں وہ سب کےسب شَیاطینُ الْاِنس (یعنی شیطان آدمیوں ) میں داخِل ہیں اور ابلیس کے ساتھ ساتھ اُن کے شَر سے بھی ہمیں پناہ مانگتے رَہنا چاہیے ، مگر افسوس !بَہُت سے مسلمان ان سے خوب مَیل جول رکھتے ہیں اور ان کی گفتگو بھی خوب توجُّہ سے سُنتے ہیں ۔ ان کے مذہبی پروگراموں میں بھی شریک ہوتے ہیں ، ان کا لٹریچر بھی پڑھتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ پھر اپنے دین سے ناواقِفِیَّت کی بِنا پر شک و شُبہے میں


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن