my page 12
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ameer e Ahle Sunnat Ka Pehla Safar e Madina 1980 | امیراہل سنت کا پہلا سفر مدینہ 1980ء

book_icon
امیراہل سنت کا پہلا سفر مدینہ 1980ء
            
نبیوں کے شہنشاہ ہیں۔ نبیوں میں جیسے افضل و اعلی ہیں مصطفےٰ شہروں میں بادشاہ ہے مدینہ حضور کا

مدینے کے پانچ حروف کی نسبت سے مدینے کی 5 خصوصیات

(1) رُوئے زمین کا کوئی ایساشہر نہیں جس کے مبارَک نام اِتنے ہوں، جتنے مدینۂ پاک کے نام ہیں،بعض عُلما نے 100تک نام لکھےہیں۔ (2) مدینہ شریف میں آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا مبارک دِل سُکون پاتا (3) یہاں کاگَردوغُبار اپنےچہرۂ اَنور سے صاف نہ فرماتے اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو بھی اس سے مَنْع فرماتے اور اِرشاد فرماتے کہ خاکِ مدینہ میں شفا ہے۔ (جذب القلوب،ص 22) (4) جب کوئی مسلمان زیارت کی نیّت سے مدینہ شریف میں آتا ہے تو فِرِشتے رَحْمت کے تحفوں سے اُس کا استِقبال کرتے ہیں۔(جذب القلوب، ص211) (5) سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے مدینے میں مرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی اوریہاں مرنے والے کی آپ شَفاعت فرمائیں گے۔(عاشقانِ رسول کی 130حکایات،ص261) مدینہ مدینہ ہمارا مدینہ ہمیں جان و دِل سے ہے پیارا مدینہ سُہانا سُہانا دِل آرا مدینہ دِوانوں کی آنکھوں کا تارا مدینہ یہ رنگیں فَضائیں یہ مہکی ہوائیں معطَّر مُعَنبر ہے سارا مدینہ وَہاں پیارا کعبہ یہاں سبز گنبد وہ مکہ بھی میٹھا تو پیارا مدینہ ضِیا پیر و مرشد کے صَدقے میں آقا یہ عطّار آئے دوبارہ مدینہ

مدینہ آنے والا ہے

مدینے کے دیوانو! ذرا دِل تھام کر پڑھئے!کیونکہ اَب وہ گھڑی آیا ہی چاہتی ہے،جب

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن