30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ملی۔ اللہ پاک انہیں اور ہمیں دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول میں اِستِقامت نصیب فرمائے ۔
اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم
اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں اے دعوتِ اسلامی تِری دھوم مچی ہو
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد
بچّوں کو جھوٹا بہلاوا دینا
تابعی بزرگ حضرتِ امام مجاہِد رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں:گفتگو (اَعمال نامے میں)لکھی جاتی ہے حتّٰی کہ ایک شخص اپنے بیٹے کو چپ کرانے کے لئے کہتا ہے: میں تمہارے لئے فُلاں فُلاں چیزیں خریدوں گا (حالانکہ خریدنے کی نیت نہیں ہوتی) تو اُسے جھوٹا لکھا جاتا ہے۔(احیاء العلوم،3/142،احیاء العلوم (اردو)،3/350)
بچّوں کو پُھسلانے کے لئے محتاط طریقہ اختیار کیجئے
افسوس!آج کل بچوں کو بہلانے کیلئے بکثر ت جھوٹ بولے جاتے ہیں،مثلاً نیت نہ ہونے کے باوجود کہا جاتا ہے: تمہیں کھلونے، جھولا، ٹافیاں، فُلاں بِسکِٹ لا کردیں گے، فُلاں ڈِش پکا کر کھلائیں گے،فُلاں جگہ سیر کرانے (یعنی گُھمانے پھرانے) لے جائیں گے وغیرہ وغیرہ۔ ہمارا سچا اللہ اپنے سچّے حبیب کے طُفیل ہمیں ہمیشہ سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع