my page 79
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aao Masjidein Abad Karein | آؤ مسجدیں آباد کریں

book_icon
آؤ مسجدیں آباد کریں
            
ہے۔بعض مساجد میں مسجد کمیٹی یااس کے صدر کو بھی متولی کہا جاتاہے ’’ایک متولی (یامسجد کمیٹی)کو کیسا ہونا چاہیے؟‘‘ اس سے متعلق چند مدنی پھول پیشِ خدمت ہیں : *متولی کو چاہیے کہ خود کو مسجد کا خادم سمجھے اور مسجد کی خدمت میں یہ نیت کرے کہ اللہ پاک کے گھر کی خدمت کرکے اس کی رضا حاصل کروں گا۔ نہ یہ کہ لوگوں کے سامنے میرا وقار بلند ہواور مسجد کے معاملات پر میری اجارہ داری قائم ہو۔ * مسجد کمیٹی یا متولی وغیرہ بلکہ ہر مسلمان کی یہ ذمہ داری ہے کہ مساجد کو غیر شرعی معاملات سے بچایا جائے اور مسجد کے آداب کا خصوصی اہتمام کرے مثلاً شور شرابے، لڑائی جھگڑے، دنیاوی گفتگو، بھیک مانگنے، تھوکنے، انگلیاں چٹخانے،مسجد کو بچوں پاگلوں اور نجاست وغیرہ سے بچانے کا اہتمام کرے ۔ * مسجد کے انتظامی معاملات کے ساتھ ساتھ مسجد کو پاکیزہ رکھنے کا بھی خصوصی اہتمام کرے، اس کے لیے فقط مسجد کے خادم کی صفائی وغیرہ پر اکتفاء کرنے کے بجائے اللہ پاک کی رضا کے لیے بذاتِ خود مسجد کی صفائی میں حصہ لے کہ اس طرح دیگر نمازیوں میں بھی مساجد کی صفائی وغیرہ کے معاملے میں دلچسپی پیدا ہوگی۔ *مسجد کے ہر طرح کے آداب کو ملحوظِ خاطر رکھے، خصوصاً مسجد کو بدبودار ہونے سے بچائے، اس کے لیے اولاً تو استنجاخانے وغیرہ مسجد سے دور کسی مقام پر بنانے چاہئیں بصورتِ دیگر روزانہ ان کی صفائی ستھرائی کا اہتمام کرے تاکہ مسجد بدبودار ہونے سے محفوظ رہے۔ *مسجد کی بجلی چونکہ وقف کا مال ہے، لہٰذا اسے ضائع ہونے سے بچانے کے لیے خصوصی اہتمام کیا جائے، اس کے لیے مسجد کمیٹی خادمین کے بجائے آگے بڑھ کر خود ہی اضافی پنکھے، لائٹیں وغیرہ بند کردیا کریں ۔خصوصاً پانی چڑھانے والی موٹروں پر خصوصی نظر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن