my page 54
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aadab e Zindagi | آداب زندگی

book_icon
آداب زندگی
            

احادیث مبارکہ سے مصافحہ / ملاقات کی اہمیت

فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ہے: مَا مِنْ مُسْلِمَينِ يَلْتَقِيَانِ فَيَتَصَافَحَانِ إِلاَّ غُفِرَ لَهُمَا قَبْلَ أنْ يَفْتَرِقَا (1) جو کوئی دو مسلمان بھی آپس میں ملاقات کریں اور مصافحہ کریں تو ان کے جدا ہونے سے پہلے ہی انھیں بخش دیا جاتا ہے۔ نیز فرمایا: إِنَّ الْمُؤْمِنَ إِذَا لَقِيَ الْمُؤْمِنَ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ، وَأَخَذَ بِيَدِهِ، فَصَافَحَهُ، تَنَاثَرَتْ خَطَايَاهُمَا، كَمَا يَتَنَاثَرُ وَرَقُ الشَّجَرِ (2) جب ایک مؤمن دوسرے مؤمن سے ملتے ہوئے اسے سلام کرتا ہے، اور اس کا ہاتھ پکڑ کر اس سے مصافحہ کرتا ہے، تو ان دونوں کی خطائیں اس طرح جھڑ جاتی ہیں، جس طرح درخت کے پتے جھڑ جاتے ہیں۔

اقوال بزرگان دین

امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ فرماتے ہیں: آپس میں ہاتھ ملانے سے محبت بڑھتی ، دشمنی دور ہوتی ہے اور گناہ بخش دئیے جاتے ہیں ۔(3)

مصافحہ و ملاقات کے آداب

ملاقات کے لئے آنے والے کو بغیر شدید مجبوری کے انکار نہ کیجئے۔ · اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ ملاقات کیجئے۔ · خندہ پیشانی کے ساتھ ملاقات کیجئے۔ · ملاقات کرتے وقت مصافحہ کیجئے(یعنی دونوں ہاتھوں کوملائیے)۔ · ہاتھ ملاتے وقت سلام بھی کیجئے۔ اسی طرح رخصت ہوتے وقت سلام بھی کیجئے اور ہاتھ بھی ملائیے۔
1 ابو داؤد،سلیمان بن اشعث،سنن ابی داؤد ، ابواب السلام ، باب فی المصافحہ، رقم الحدیث:5212۔ 2 طبرانی، سلیمان بن احمد، العجم الاوسط، کتاب الحاء ، باب حذیفہ عن النبی ﷺ، رقم الحدیث: 245 3 امیر اہلسنت، محمد الیاس قادری،550 سنتیں اور آداب،کراچی ،مکتبۃ المدینہ ،ص33۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن