30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جسم و لباس کے علاوہ چند دیگر اشیاء جو ہماری ذاتی صفائی کا حصہ ہیں:
رومال (Handkerchief) سواری (Bike ,Car ,Cycle )
گھڑی (Wristwatch) موبائل فون (Cell phone)
قلم (Personal Pen) لیپ ٹاپ (Laptop)
بیگ (Luggage) ٹیبلٹ (Tablet)
چادر (Shawl) کمپیوٹر (Computer)
عینک (Glasses) جوتا (Shoe)
بنیان (Vest) جرابیں (Socks)
کتب (Personal Books) ٹوپی (Cap)
ذاتی صفائی کے فوائد
قرآن پاک و حدیث مبارکہ میں ذاتی صفائی کے بارے میں کافی زور دیا گیا ہے، یہاں ذاتی صفائی کے کچھ فوائد ذکر کئے جائیں گے تا کہ صفائی کے بارے میں مزید رغبت اور خواہش پیدا ہو۔
• جسم و لباس کی صفائی کے ذریعے کئی بیماریوں سے حفاظت حاصل ہوتی ہے۔
• شخصیت پُر کشش(Attractive) ہوتی ہے۔
• وقار میں اضافہ ہوتا ہے ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع