my page 39
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aadab e Zindagi | آداب زندگی

book_icon
آداب زندگی
            

كھانے کے دوران استعمال ہونے والی اشیا

گلاس (Glass) کے آداب

پانی کا گلاس دیتے وقت یا تو کسی پلیٹ وغیرہ پر رکھ کر پیش کیجئے یا اپنی ہتھیلی پر رکھ کر پیش کیجئے ۔ · اگر ہتھیلی پر رکھ کر دیں تو بالکل نیچے سے ہلکی سی سپورٹ اپنے دوسرے ہاتھ سے دیجئے۔ · گلاس کو ہاتھ میں پکڑانے کی بجائے سامنے رکھئے ۔

ان امور سے بچئے ·

پانی کے گلاس کو کناروں یا اطراف سے مت پکڑئیے ۔ · گلاس کو اوپر کناروں تک نہ بھرئیے۔

کپ (Cup) کے آداب

اگر کپ کسی پلیٹ (perch) یا ٹرے (Trey) میں رکھا ہوتو کپ کا ہینڈل سامنے والے کی طرف رکھئے۔ · اگر کوئی پلیٹ (perch) یا ٹرے (Trey)نہیں ہے تو ہاتھ میں پکڑانے کی بجائے سامنے رکھا جائے ۔ · اگرٹیبل (Table) پر رکھنا ہوتو ٹیبل میٹ ( Table Mat)پر رکھئے تاکہ ٹیبل (Table) پر نشان نہ پڑیں۔ · اگر ٹیبل میٹ (Table Mat)نہ ہوتو ٹشو ( Tissue)رکھ دیجئے تاکہ ٹیبل ( Table)محفوظ رہے۔ · چائےیا کافی اگر پلیٹ وغیرہ میں گر جائے تو اسے تبدیل کر لیا جائے۔

چمچ (Spoon) کے آداب

چھری یا کانٹے کی نوکیلی جانب اپنی جانب رکھئےاور درمیان سے پکڑ کر پیش کر دیجئے یا سامنے رکھ دیجئے۔ اگر سٹینڈ موجود ہوتو وہ آگے کر دیجئے اور اگر پلیٹ ہوتو اس میں رکھ کر دے دیجئے ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن