my page 33
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aadab e Zindagi | آداب زندگی

book_icon
آداب زندگی
            
· کھانے سے فراغت کے بعد” اَلْحَمْدُلِلّٰہِ “، اور دعا پڑھنا مسنون ہے۔ دعا یہ ہے: اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَناَ وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا الْمُسْلِمِیْنَ اللہ پاک کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا ،پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔ · میزبان کیلئے دعا کیجئے۔ دعا یہ ہے: اللَّهُمَّ أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي، وَاسْقِ مَنْ سَقَانِي اے اللہ پاک!اس کو کھلا جس نےمجھے کھلایا اور اس کو پلا جس نے مجھے پلایا ۔ · کھانا کھانے کے بعد سورہ اخلاص اور سورہ قریش پڑھئے۔

ان امور سے بچئے ·

دانتوں میں جو کھانا پھنس جائے اسے نِگلئے مت بلکہ خلال وغیرہ کے ذریعے سے نکال دیجئے ۔ بہتر یہ ہے کہ خلال نیم کی لکڑی کا ہو کہ اس کی تلخی سے منہ کی صفائی ہوتی ہے اور یہ مسوڑھوں کے لئے مفید ہوتی ہے۔ · خلال کرتے وقت منہ کے آگے دوسرا ہاتھ یا آڑ کر لی جائے تاکہ سامنے والے کو کراہیت نہ ہو۔ · ہاتھ پر تیل یا سالن وغیرہ کی چکنائی ہو تو اس کو دیوار یا بستر کی چادر یا قمیض سے صاف نہ کیجئے کہ اس سے ان چیزوں کے بھی آلودہ ہونے کا قوی امکان ہے۔

کھانے کے عمومی آداب

دستر خوان پر بیٹھتے وقت دیگر شرکاء کا لحاظ کیجئے۔ کوشش کیجئے بڑے،بزرگ ،عالم ،والدین،بڑے بھائی بہن یا کوئی بھی جو علم و عمر میں بڑا ہو، اسے پہلے شروع کرنے کا عرض کیجئے اور خود انتظار کیجئے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن