my page 164
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Aadab e Zindagi | آداب زندگی

book_icon
آداب زندگی
            

سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے درس

حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے کئی مرتبہ اپنی پسندیدہ چیز دوسروں کے لئے ایثار فرما دی، چنانچہ حضرت سہل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے پاس حاشیہ والی بُنی ہوئی ایک چادر لے کر آئی، اس عورت نے کہا: میں نے اس چادر کو اپنے ہاتھ سے بُنا ہے تاکہ میں آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو پہناؤں، نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اس عورت سے وہ چادر لے لی اور آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو اس وقت اس چادر کی ضرورت بھی تھی، آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم وہ چادر پہن کر ہمارے پاس آئے، ایک شخص نے اس چادر کی تعریف کی اور کہنے لگا: یا رسولَ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! یہ بہت خوبصورت چادر ہے، آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم یہ مجھے دے دیجیے، حاضرین نے کہا: تم نے اچھا نہیں کیا، اس چادر کو نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے پہن لیا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو اس کی ضرورت بھی تھی، پھر بھی تم نے اس کو مانگ لیا اور تم کو معلوم ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کسی کا سوال رد نہیں فرماتے، اس شخص نے کہا: اللہ کی قسم! میں نے پہننے کے لیے اس چادر کا سوال نہیں کیا تھا بلکہ میں نے اس چادر کا اس لیے سوال کیا تھا کہ یہ میرا کفن ہوجائے، سہل نے کہا: پھر وہ چادر اس شخص کا کفن ہوگئی۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن