30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ان احادیث کریمہ سے بھی اس بات کی طرف اشارہ ملتا ہے کہ جدید ذرائع مواصلات کے استعمال میں بھی شرعی اصولوں کی پابندی کرنا کس قدر لازم ہے۔
اقوال بزرگان دین
امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ فرماتے ہیں:آج کل موبائل/سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ عام ہو گیا ہے، ہر خاص و عام اس کا استعمال کرتے نظر آتا ہے، اس کا استعمال اگر ایک مناسب اور مہذب انداز میں نہ کیا جائے تو یہ آپ کے وقت کے ضیاع کا سبب بننے کے ساتھ ساتھ آپ کی شخصیت اور و قار کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔
موبائل/ سوشل میڈیا کے استعمال کے آداب
موبائل پر رابطہ کرتے وقت اولا ًسلام کیجئے۔
· اپنی پہچان کروائیے۔
· سامنے والے کی مزاج پرسی کریں۔
· سامنے والے کے مقام و مرتبہ کا خیال کرتے ہوئے گفتگو کریں ۔
· مہذب اور نرمی والے انداز میں بات کیجئے۔
· مخاطَب کی بات کو خاموشی اور توجہ سے سنئے۔
· کوئی بات ناگوار معلوم ہو تو صبر کیجئے۔
· موبائل / سوشل میڈیا کا استعمال رضائے الہی کے کاموں میں کیجئے۔
· مسجد میں داخل ہونے سے پہلے ہی موبائل کو بند کر لیجئے۔
· موبائل/سوشل میڈیا کے استعمال کا ایک وقت مقرر کیجئے ۔
ہمیشہ با مقصد،مفید اور ضروری پوسٹ ہی کیجئے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع