30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
1. طالبِ علم کے صحیح جواب دینے پر اس کی حوصلہ افزائی کیجئے۔
2. کند ذہن یعنی کم سمجھدار کو مسئلہ اچھے طریقے سے سمجھائیے۔
3. طلبا کی ظاہری و باطنی تربیت کرتے رہئے۔
4. طالبِ علم سے بے ادبی ہو جانے پر تنبیہ کیجئے۔
5. طہارت اور نماز سکھلانے کا خصوصی اہتمام کیجئے۔
6. طلبا کے سامنے غیبت کی برائی بیان کیجئے۔
7. جھوٹ اور چغلی کی نفرت ان کے دلوں میں پیدا کرنے کی کوشش کیجئے۔
ان امور سے بچئے
1. تہمت کی جگہوں سے اپنے آپ کو بچانا۔
2. برے اخلاق سے اپنے آپ کو خوب بچانا۔
3. کسی سے حرص و طمع نہ رکھئے۔
4. طلباپر ان کی طاقت سے زیادہ کسی کام کا بوجھ مت ڈالیں ۔
5. طلبا سے تحفے لینے سے بچیں ۔
6. ان کے گھر والوں سے کسی چیز کا مطالبہ نہ کیجئے۔
7. طلبا کے سامنے کسی اور سے مذاق نہ کیجئے۔
8. ان کو آپس میں بات چیت نہ کرنے دیجئے کہ وہ معلم کے سامنے ہنسی مذاق کرنے لگیں۔
9. ان سے اتنا بے تکلف نہ ہوں کہ وہ جری و بےباک(Bold) ہو جائیں۔
10. بچوں کو مارنے سے گریز کیجئے۔
متعلم کے آداب
اللہ پاک کی رضا کے حصول کے لئے علم حاصل کیجئے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع