8 Deeni Kaam
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

8 Deeni Kaam | ۸ دینی کام

book_icon
۸ دینی کام
            
مقرر کی جائے۔ 4گم شُدہ اشیا کی حفاظت کے لیےامانت دار، وقت کی پابند احساسِ ذِمہ داری رکھنے والی اسلامی بہن کو ذمہ دار مقرر کیا جائے۔ 5اجتماع کے بعد نئی آنے والی اسلامی بہنوں سے آگے بڑھ کر محبت، توجہ اور گرم جوشی سے ملاقات و انفرادی کوشش کرکے اپنے پاس نام رابطہ نمبر لکھ کر بعد میں رابطہ بھی رکھا جائے اور موقع کی مناسبت سے ترغیب دلائی جائے۔

ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع کا شیڈول

بیرون ملک جن مقامات پر اسلامی بہنوں کو زیادہ وقت دینے میں آزمائش ہوتی ہےوہاں ہفتہ وار اجتماع ایک گھنٹہ 30 منٹ ہوتا ہے۔ چنانچہ 120 منٹ (2 گھنٹے) اور 90 منٹ (ڈیڑھ گھنٹہ) دونوں طرح کے ہفتہ وار اجتماع کا شیڈول پیشِ خدمت ہے: نمبر شمار/جدول(Schedule)/دورانیہ/بیرونِ ملک دورانیہ 1. تلاوت/3 منٹ/3 منٹ 2. نعت شریف/6 منٹ/6 منٹ 3. درس و دعا یاد کروانا/15 منٹ/12 منٹ 4. بیان مع سنتیں و اعلانات/63 منٹ/45 منٹ 5. درودِ پاک /6 منٹ/6 منٹ 6. ذکر و دعا /20 منٹ/10 منٹ 7. صلوٰۃ و سلام/4 منٹ/5 منٹ 8. مجلس کے اختتام کی دعا/3 منٹ/3 منٹ کل دورانیہ/120 منٹ( 2 گھنٹے)/90 منٹ (ڈیڑھ گھنٹہ)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن