30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(1) بُرے اَخلاق کا عِلاج
بھوک پیاس برداشت کرنا اور راتوں کو جاگنا آسان ہے
مگر ”بُرے اَخلاق“ کا علاج بہت مُشکِل ہے۔
(غُنْیَۃُ الطّالِبِین(اردو)، ص 687)
The Cure for Bad Manners
"Enduring hunger and thirst, and staying awake at night is easy, but the cure for bad manners is very difficult."1
1 Ghunyat al-Ṭālibīn (Urdu), p. 687
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع