Book Name:Wasail e Bakhshish
{۲} تو نے جو بات کی تھی کیا اس سے تجھے کوئی نَفْع حاصل ہوا؟
{۳} اگر تو وہ بات نہ کرتا تو کیا تجھے کوئی نقصان اٹھانا پڑتا؟
{۴} تو خاموش کیوں نہ رہا تا کہ انجام سے محفوظ رہتا؟
{۵} تو نے اس کی جگہ سُبْحٰنَ اللّٰہِ وَ الْحَمْدُ لِلّٰہِکہہ کر اجرو ثواب کیوں حاصل نہ کیا؟
(قوتُ القلوب جلد اوّل ص ۴۶۸ مکتبۃ المدینہ)