Book Name:Wasail e Bakhshish

دی!۔

(ان کے علاوہ غیبت کی بے شمارمثالوں کی معلومات کیلئےمکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ505صفحات کی کتاب’’غیبت کی تباہ کاریاں‘‘ کا مطالعہ کیجئے)

 

مشکل الفاظ کے معانی

الف

الفاظ

معانی

اَبَدی

ہمیشہ کیلئے

اَبْر

بادَل

اَبرِ باراں 

برسنے والا بادَل

اَبرِ رَحمت

رحمت کا بادل

اَتْقِیا

تقی کی جمع، پرہیزگار لوگ

اِتْمام

ختم ہونا

اَثاثہ

 سرمایہ ۔جمع کیا ہوا مال

اِجابَت

  قَبولیت

اَجَل

موت

اِحتِساب

حساب کتاب

اِحقاقِ حق

حق کا ثُبوت دینا

اِختِتام

ختم ہونا

اُخُوَّت(اُخُوْ وَت)

بھائی چارہ

اَخْیار

نیک لوگ

اِدراک

سمجھ

اِذْن

اجازت

اِرَم

جنّت

اَزَلی

دَوامی ۔جس کی کوئی ابتِداء نہ ہو

اِستِغاثہ

فریاد

اُسْتُوار

مضبوط ۔ پائیدار

اَسرار

سِر کی جمع ۔راز

اَسْفار

سفر کی جمع

اَسِیرانِ قَفَس

پنجرے کے قیدی

 

اشجار

شجر کی جمع۔ بہت سے درخت

اَشْرار

شریر کی جمع

 اَ شکِ خُونیں   بہانا

کثرت سے رونا

اَصفِیا

صفی کی جمع، برگُزیدہ لوگ

اَطوار

طَور کی جمع ۔طور طریقے

اَعدا

عَدو کی جمع ۔دشمن

اَعدائے دین

دشمنانِ دین

اعلٰی عِلِّیِّین

(اعلٰی۔عِلْ۔لِیْ۔یِیْن)

’’جنّت کے نہایت ہی بُلند و بالا مکانات ‘‘ یہ اہلِ ایمان کی روح کے رہنے کا سب سے اعلیٰ مقام ہے

اَغِثْنی یارسولَ اللّٰہ

اے اللہ کے رسول میری فریاد کو پہنچئے

اَغْنِیا

غنی کی جمع۔مالدار لوگ

اُفْتاد

حادِثہ۔آفت

اَفْسُردہ

غمزدہ

اَفْگار

زخمی

اَلْغِیاث

فریاد۔ فریاد ہے

اَلْفِراق

جُدائی کے وقت بو لا جانے والا حسرت و افسوس کا لفظ



Total Pages: 406

Go To