Book Name:Kufriya Kalmaat kay Baray Main Sawal Jawab

حضرت ِ امامِ اعظم ، فَقِیہِ اَفْخَم، امامِ  ابو حنیفہ  رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کا خوفِ خدا  مُلاحَظہ ہو ۔  چُنانچِہ منقول ہے : ایک بارحضرتِ سیِّدُناامامِ اعظم  رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کسی سے گفتگوفرما رہے تھے کہ کسی بات پر اچانک اُس شخص نے امامِ اعظم  رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے کہا :  اِتَّقِ اللّٰہ !  یعنی خدا سے ڈرو ! ان ا لفاظ کا اُس کے مُنہ سے نکلنا تھا کہ سیِّدُنا امامِ اعظم رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کا چِہرہ زَرد پڑ گیا ، سر جُھکا لیا اورفرمانے لگے :  ’’ بھائی  ! اللہ عَزَّوَجَلَّ آپ کو جَزائے خیر دے ، عِلم پر جس وَقت کسی کو ناز ہونے لگے اُس وقت وہ اِس بات کا ضَرورت مند ہوتا ہے کہ کوئی اس کواللّٰہعَزَّوَجَلَّ  کی یاددلا دے  ‘‘  ۔   ( عقود الجمان ص ۲۲۷)

گناہِ صغیرہ کب کُفر ہوتا ہے

                 میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو !  یہاں   ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت حصّہ چہارُم صَفْحَہ 369تا 370 سے چند سُطور پیش کرتا ہوں   جن میں   معلومات کا بیش بہا خَزانہ ہے ۔  چُنانچِہ میرے آقا اعلیٰ حضرت ، امامِ اَہْلِ سنّت، مُجدِّدِ دین وملّت مولانا شاہ اَحمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن فرماتے ہیں   :  ’’ حضرت سیِّدُنا امام محمد غزالی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہ الوالی  نے لکھا ہے تَواجُد( یعنی وَجد کی نَقّالی ) سے وَجْد پید ا ہوتا ہے ۔  تَشَبُّہ( یعنی نَقّالی ) کی صورت یہ ہے کہ بہ تکلُّف وَجد بنائے (کہ )  ہوتے ہوتے (صحیح وَجد بھی)ہو جائے گا ۔  ہاں   یہ نیّت نہ ہو کہ لوگ میری تعریف کریں  (کہ) یہ رِیا ہے اور حرام ہے ۔  عرض :  (کیا) صغیرہ کا اِستِخفاف (یعنی ہلکا جاننا) کبیرہ ہے ؟ارشاد :  (بلکہ ) بعض اوقات صغیرہ کا اِستِخفاف(یعنی ہلکا جاننا)  کُفرہوجائے گا جبکہ اس کا گناہ ہونا ضَروریاتِ دین سے ہو ۔ عُلَماء فرماتے ہیں  : کسی نے کوئی گناہ کیا، اُس سے لوگوں   نے کہا :  توبہ کر ۔  جواب دیا :  چِہ کَردہ اَمْ کہ تَوْبَہ کُنَم ؟(یعنی  ’’ میں   نے کیا کِیاہے جو توبہ کروں  ؟ ‘‘  اُس کا یہ جواب) کفر (ہے ) ۔ بَہُت سے صَغائر(یعنی  چھوٹے گناہ)  ایسے ہیں   جن کا مَعصِیّت (نافرمانی)ہونا ضَروریاتِ دین سے ہے مَثَلاً اَجْنَبِیَّہسے مَس وتَقبِیل (یعنی غیر عورت کو  چُھونااور بوسہ لینا گناہِ) صغیر ہ ہے ۔  اِلاَّ اللَّمَمیں   داخِل ہے مگر حلال جانے کافر ہے ( پھر فرمایا) جس کو سمجھا کہ یہ ہلکا گناہ ہے فوراً صغیرہ سے کبیرہ ہو گیا ۔  اولیائے کرام  (رَحِمَہُمُ اللّٰہُ السّلام)فرماتے ہیں   : اِس گناہ کو دوسرے گناہ سے نسبت دیتا ہے کہ اُس سے چھوٹا ہے ، یہ نہیں   دیکھتا کہ گناہ کس کا کر رہا ہے  ! اگر دیکھتا تو یہ فرق نہ کرتا ‘‘  ۔    

ناحق مال چھین کر لانے والے کی تعریف کرنا کیسا ؟

سُوال :  جو کسی کا مال چُراکریاناحق چِھین کر لائے ۔  اُس سے تعریفاً یہ کہنا کیسا کہ تو نے بَہُت اچّھا کیا ۔

جواب : خودچوری اور غصب کے فعل کو اچّھا کہنے کے طور پر چور یا غاصِب کو اچّھا  کہناکُفر ہے ۔

   نیکیوں   کو اچّھا نہ ماننا کیسا ؟

سُوال :  جونیکیوں   کو اچّھا اور گناہوں   کو بُرا نہ مانے وہ کیسا ہے ؟

جواب :  ایسے شخص پر حکم ِکُفر ہے  ۔ چُنانچِہ فُقَہائے کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہُ السَّلام کا فرمانِ عبرت نشان ہے : جونیکیوں   کو اچّھا ، گناہوں   کو بُرا، نیکیوں   پر ثواب ، گناہوں   پر اِستحقاقِ عذاب اور عبادت کا وُجوب(یعنی واجِب وضروری ہونا) نہ مانے اس پر حکمِ کفرہے ۔  ( مَجْمَعُ الْاَنْہُرج۲ص۵۰۹)

          ان جزئیات کو دیکھتے ہوئے  ایمان کی حفاظتکی فِکر کیجئے ۔  خدانخواستہ کفر پر خاتمہ ہو گیا تو کہیں   کے نہ رہیں   گے ۔  ہمارے بُزُرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللّٰہُ المبین ایمان کی حفاظتکی بہت فِکر رکھتے تھے ۔  چُنانچِہ دو حِکایات مُلاحَظہ فرمایئے :

    (1)   حکایت  : حضرتِ سیِّدُنا حبیب عجمی رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا : جس شخص کا خاتمہلَآ اِلٰہَ اِلَّاا للّٰہُ ( کلمہ توحید) پر ہوتا ہے وہ جنّت میں   داخِل ہوتا ہے ۔  پھر رونے لگے اور فرمایا :  کون میرے لئے ضمانت دیتا ہے کہ میرا خاتمہ لَآ اِلٰہَ اِلَّاا للّٰہُ پر ہو گا ۔  ( تَنْبِیْہُ الْمُغْتَرِّیْن ص۱۶۱)

    (2) حکایت  : حضرتِ سیِّدُنا حسن بصری رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرمایاکرتے  تھے :  ہمیں   یہ بات پہنچی ہے کہ ایک شخص ایک ہزار سال بعد جہنَّم سے نکلے گا ۔  پھر فرمایا :  کاش !  وہ شخص میں   ہوتا کیونکہ جہنَّم سے اس کا نکلنا یقینی ہے ۔ (یعنی اُس کا ایمان پر خاتِمہ ہونا طے شدہ ہے ) حضرتِ سیِّدنا شیخ عبد الوہّاب شَعرانی قُدِّسَ سرُّہُ النُّورانی یہ حِکایت بیان کرنے کے بعد فرماتے ہیں  : اے بھائی ! اپنے نَفس کودُ نیوی اُمور میں   صِر ف ضَرورتِ شَرعِیَّہ کے مطابِق مشغول رکھ، ہو سکتا ہے تجھے غفلت کی حالت میں   موت آ جائے ، تویوں   تجھے دونوں   جہانوں   میں   نقصان اٹھانا پڑے ۔   وَالْعِیاذُ باللّٰہِ تعالٰی ۔ ( تَنْبِیْہُ الْمُغْتَرِّیْن ص۱۶۱)

مسلمان کا قَتْل حلال جاننا کیسا ؟

سُوال : کسی مسلمان کے ظُلماً قتل کرنے کو جائز قرار دینے والے کے بارے میں   کیا حکم ہے ؟

جواب  : ایسا شخص کافر  ہے ۔   فُقَہائے کرام  رَحِمَہُمُ اللّٰہُ السَّلام فرماتے ہیں  : وجہِ شَرْعی کے بِغیر کہنا کہ ’’ فُلاں   کاقَتل حلال ہے  ‘‘  کُفْر ہے ۔ (مِنَحُ الرَّوض ص ۴۸۵)          

بد فِعلی کو جائز سمجھنا کیسا ؟

سُوال :  جوبد فِعلی کو جائز سمجھے یا جائز کہے کیا وہ مسلمان ہی رہے گا ؟

جواب : نہیں  ، وہ کافِر ہو جائیگا ۔

’’ جب روزِ حَشر تخت پہ بیٹھے گا کبرِیا ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • انبِیاء کِرام عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کی گستاخی کے بارے میں سُوال جواب

  • غیر نبی کے ساتھ عَلَیْہِ السَّلَام بولنا کیسا ؟

  • مُعجِزاتِ اَنبِیاء کاانکار کرنے والے کا حکم

  • نبی کے علمِ غیب کا مُنکِر مسلمان ہے یا کافر ؟

  • کیا حضرتِ عیسٰی مُردے زندہ کرتے تھے ؟

  • حضرتِ عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کا علمِ غیب

  • حضرتِ عیسٰیعَلَیْہِ السَّلَام اور اسرائیلی بچّے

  • غوثِ اعظم کا علمِ غیب

  • بَچھڑے کی بولی سمجھنے والے بُزُرگ

  • کیاعیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام وفات پا چُکے ہیں ؟

  • حضرتِ عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کے آسمان پر اٹھائے جانے کا ایمان افروز واقعہ

  • آدم عَلَیْہِ السَّلَام کوقربانی کا بکر اکہنا کیسا ؟

  • ’’ حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام نے نافرمانی کی ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • آدم عَلَیْہِ السَّلَام گندُم نہ کھاتے تو.........

  • کیا نبی کا بدن مٹّی کھا سکتی ہے ؟

  • کیاحیاتُ النَّبی کہنا جائز ہے ؟

  • کیا انبیائے کرام آمد و رفت بھی کرتے ہیں ؟

  • (1) موسٰی و یونُس عَلَیْہِماالسَّلامکو دیکھا

  • (2)صحابۂ کرام نے کس کا دستِ مبارَک دیکھا ؟

  • قَبر میں جُوں ہی اُتارا نَماز پڑھنے لگے !

  • ’’ ایک لاکھ24ہزار انبیا ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • گوتم بدھ کو نبی کہنا کیسا ہے ؟

  • نُبُوّت صِرف اللّٰہ کی عنایت سے ملی ہے

  • نبی کو بندہ کہنے سے انکار کرنے والے کا حکم

  • ڈاکِیہ کا اپنے آپ کو پیغمبر کہنا

  • ’’ انبِیائے کِرام کا گستاخ کافِرمُرتَد ہے ‘‘ کے اٹھائیس حُرُوف کی نسبت سے انبِیاء کی گستاخی کے بارے میں کُفرِیّات کی 28 مثالیں

  • ساداتِ کرام کی توہین کے بارے میں سُوال جواب

  • سیِّد کی توہین کرنا کیسا ؟

  • ’’ آج کل کے سیِّد بس ایسے ہی ہوتے ہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • عبداللّٰہ بن مبارَک اور ایک سیِّد صاحِب کی حِکایت

  • سادات سے حسنِ سُلُوک کی فضیلت

  • ساداتِ کرام کی تعظیم کی اصل وجہ

  • اعلٰی حضرت ساداتِ کِرام کی تعظیم کیوں کرتے تھے ؟

  • اہلبیت پر ظُلم کرنے والے پر جنّت حرام ہے

  • اہلِ بیت سے لڑنے والے کی شامت

  • سیِّد کومارنے کی عجیب حکایت

  • کیا سیِّد شاگرد کو اُستادمار سکتا ہے ؟

  • سیِّد ملازِم کے ساتھ سُلُوک کا انداز

  • اہلِ بیت کادشمن دوزَخی ہے

  • حوضِ کوثر پر چابک مارے جائینگے

  • سیِّد اگرکوئی وارِدات کر بیٹھے تو ؟

  • سیِّد اگر کُفْر بک دے تو سیِّد رہے گا یا نہیں ؟

  • سیِّد افضل یا عالم ؟

  • عَرَبوں کی گستاخی کے بارے میں سُوال جواب

  • کیااہلِ عَرَب کو بُرا بھلا کہنا کفرہے

  • عَرَب سے بُغض کب کُفْر ہے

  • محبوب سے منسوب ہر چیز محبوب ہوتی ہے

  • کیا کُفّارِ عَرَب سے بھی مَحَبَّت رکھنی ہوگی ؟

  • کفّارِ عَرَب سے نفرت ضَروری ہے

  • اہلِ عَرَب عَرَبی آقا کے ہم قوم ہیں

  • عربیوں کے فضائل پر 6 احادیثِ مبارَکہ

  • {1}محبوب کے کُتّے سے بھی پیار ہُوا کرتا ہے

  • {2}عَرَبوں سے بُغض رکھنے والا شَفاعَت سے محروم

  • {3}عجمی صحابی کو عَرَبی کے بُغض سے بچنے کی تاکید

  • {4} عرب سے بُغض نِفاق کی علامت ہے

  • {5} بروزِ قِیامت عَرَب سب سے زیادہ قریب

  • {6} عَرَب سے مَحَبَّت ایمان کی علامت ہے

  • فِرِشتوں کی توہین کے بارے میں سُوال جواب

  • ’’ مَلَکُ الْمَوت کو بُرا بھلا ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • حُضُور مفتیٔ اعظم ھند کی حکایت

  • ’’ اِس بات کا تو میرے فرِشتوں کو بھی علم نہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • کیا کِراماً کاتِبین دلوں کا حال بھی جان لیتے ہیں ؟

  • گناہ کاارادہ ترک کرنے پر نیکی ملنے کی صورت

  • جب فِرِشتوں کا یہ مقام ہے تو آقا کی کیا شان ہو گی !

  • ’’ جیسی روح ویسے فِرِشتے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ہر شَخْص پر روزانہ 20 فِرِشتوں کی ذمّہ داریاں

  • ملکُ الموت کو سخت دل کہنا کیسا ؟

  • یہ تو جبرئیل بھول گئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہنا کیسا ؟

  • ’’ توہینِ مَلک کفر ہے ‘‘ کے تیرہ حُرُوف کی نسبت سے فِرِشتوں کے مَُتعَلِّق کُفریّات کی13 مثالیں

  • جِنّات کے بارے میں سُوال جواب

  • جِنّات کے وُجُود کاانکار کرنا کیسا ؟

  • کیا بھوت اور چُڑَیل کا بھی وُجود ہے ؟

  • کیا انسان پر اولیا کی سُواری آ سکتی ہے ؟

  • جِنّات کی حاضِری

  • کیا جِنّ کو آئِندہ کی باتوں کا پتا چل جاتا ہے ؟

  • وفاتِ سُلَیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃ والسَّلام کی حِکایت

  • حیاتُ الْاَنبِیاء

  • دو انبِیائے کرام لبّیک پڑھ رہے تھے

  • جِنّات کا گُزَشتہ حالات بتا دینا

  • ہمزاد کون ہوتا ہے ؟

  • قِیامت کے بارے میں سُوال جواب

  • ’’ قِیامت کی بِھیڑ میں چُھپ جاؤں گا ‘‘ کہنا

  • ’’ قِیامت میں دُگنا دیدوں گا ‘‘ کہنا

  • ’’ آخِرت میں جو سب کا ہو گا وہ اپنا ہوگا ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ قِیامت میں رشوت دینی پڑ یگی ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • قِیامت کے مُتَعلِّق کُفریات کی8 مثالیں

  • شَرِیعت کی توھین کے بارے میں سُوال جواب

  • شریعت پر عمل کرکے کیا بُھوکا مروں ! کہنا کیسا ؟

  • ’’ ہم کو شریعت نامنظور ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • شرعی مسائل کی کتاب کی توہین

  • جو فِقْہْ کا بِالکل ہی انکار کرے اُ س کا حکم

  • حدیث کاانکار کرنا کیسا ؟

  • مُنکرِحدیث کے بارے میں حکم

  • حد یث ، خبر اور مُتَوَاتِرکی تعریفات

  • خبرِ واحِد کی تعریف

  • ’’ ہم پررب کا کرم ہے ‘‘ کے تیرہ حُروف کی نسبت سے پچھلی اُمتّوں کے اَعمال کی 13 جھلکیاں

  • نیکی کی دعوت کی توہین

  • شریعت کی توہین کے مُتَعَلِّق کُفریّات کی38 مثالیں

  • عالِم و علمِ دین کی توہین کے بارے میں سُوال جواب

  • کون کون سے مسائل کس کس پر سیکھنا فرض ہے ۔

  • ’’ عید کا چاند نکالنا تومولویوں کا کام ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • عُلَماء کی توہین کے حیا سوز انداز

  • عالم کی توہین کب کفر ہے اور کب نہیں

  • عالِمِ بے عمل کی توہین

  • بد مذ ہب عالِم کی توہین

  • عالِم ہی عالِم کی توہین کرے تو ؟

  • عوام کوعُلَما سے بدظن کرنا بہت سخت گناہ ہے

  • کاش میں درخت ہوتا !

  • کاش مجھے ذَبح کر دیا جاتا

  • جاہل کو عالِم سے بہتر جاننا کیسا ؟

  • طالبِ علمِ دین کو کُنویں کا مینڈک کہنا

  • ’’ مولوی لوگ کیا جانتے ہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ دین پر عمل کو مولویوں نے مشکِل بنا دیا ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • سنّی عالم کے بیان کی تَحقیر

  • مولویوں والا انداز

  • ’’ عالِم سارے ظالِم ‘‘ کہنے کا حکمِ شَرعی

  • عالِم دین کو حَقارت سے مُلّا کہنا

  • توہینِ عُلَما کے مُتَعلِّق10پَیرے

  • اذان کی توہین کے بارے میں سُوال جواب

  • حیَّ عَلَی الصَّلٰوۃ کا مذاق اُڑانا

  • اذان کے مُتَعلِّق کُفرِیہ کلِمات کی8 مثالیں

  • نَماز کی توہین کے بارے میں سُوال جواب

  • بے وضو نَماز پڑھنا کیسا ؟

  • ’’ نَماز کی وجہ سے مُصیبتیں آتی ہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • کُتّے کی طرف سے عملی نصیحت

  • نَماز کو ’’ ٹکّریں مارنا ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • نَماز کو بوجھ سمجھنا

  • ’’ آپ لوگ اللہ کا پیٹ بھریں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ کون سے گناہ کئے جنہیں بخشوانے کیلئے نَماز پڑھیں ! ‘‘ کہنا

  • ’’ اٰمین ‘‘ کا مذاق اُڑانا

  • قِبلہ رُو تُھوکنا

  • قبلہ کی طرف تھوکنے والے کی حکایت

  • قِبلہ رُو تھوکنے والا پیش امام

  • کعبے کے کعبے کی بے ادَبی کرنے والا کیونکر امام ہو سکتا ہے !

  • نَماز کے مُتَعَلِّق بکے جانے والے کُفریّات کی52مثالیں

  • رَمضان کی توہینکے بارے میں سُوال جواب

  • روزۂ رمضان کی فرضیت کاانکار

  • روزہ دار کو بُرا بھلا کہنا کیسا ؟

  • ’’ روزہ وہ رکھے جس کے پاس کھانانہ ہو ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • رَمَضان شریف کو بھاری مہینہ کہنا

  • روزہ کی تعداد سے بیزاری کا اظہار

  • مُرتدین کے ساتھ سُلوک کی جھلکیاں

  • زکٰوۃ کے انکار کے بارے میں سُوال جواب

  • جو زکوٰۃ کو فرض نہ مانے وہ کافر ہے

  • ڈھائی فیصد سے زائد زکوٰۃ کا حکم ہوتا تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  • زکوٰۃ کوظلم کہنا

  • زکوٰۃ کو حَقارَتاً ٹیکس کہنا

  • خوبرو دولھا

  • گناہوں کے ذَرِیعے ہونے والے کُفرِیّات کے بارے میں سُوال جواب

  • گناہ کی تعریف

  • گناہِ صغیرہ پر اِصرار کے معنٰی

  • گناہ کو حلال سمجھنا

  • ’’ گناہ کرکے توبہ کرنا اللہ کی سُنَّت ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • گناہ کو اچّھا جاننا کیسا ؟

  • ’’ جھوٹ بولا تو کیابُرا کیا ! ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ چھوٹی مَوٹی باتیں تو چل جائیں گی ‘‘ کہنا

  • امامِ اعظم کا خوفِ خداعَزَّوَجَلَّ

  • گناہِ صغیرہ کب کُفر ہوتا ہے

  • ناحق مال چھین کر لانے والے کی تعریف کرنا کیسا ؟

  • نیکیوں کو اچّھا نہ ماننا کیسا ؟

  • مسلمان کا قَتْل حلال جاننا کیسا ؟

  • بد فِعلی کو جائز سمجھنا کیسا ؟

  • ’’ کاش ! بد فِعلی جائز ہوتی ‘‘ کہنا کفر ہے

  • اَجْنَبِیَّہکا بوسہ لینے کو جائز کہنا

  • گُناہوں کے ذَریعے د ین کی خدمت

  • مَعصِیَّت کے ذریعے دین کی خدمت باعثِ ہلاکت ہے

  • شَریعت سے زِنا کی اجازت مانگناکُفر ہے

  • خدا عَزَّوَجَلَّ کی ناراضگی کو ہلکا جاننا کیسا ؟

  • اللہ و رسول کے حکم پر دوسرے کے حکم کو ترجیح دینا کیسا ؟

  • ڈانس کو جائز کہنا کیسا ؟

  • انسان کو شیطان کہنا کیسا ؟

  • ’’ گناہ ‘‘ کے مُتَعلِّق کفریات کی11 مثالیں

  • حرام کو حلال کہنے کے بارے میں سُوال جواب

  • پرائے مال کو حلال سمجھنا کیسا ؟

  • حرام فِعل سے قَبل بِسم اللّٰہ پڑھنا کیسا ؟

  • حرام مال سے خیرات کرنا کیسا ؟

  • خیرات میں حرام مال لیکر فقیر کا دعا دینا کیسا ؟

  • ’’ اللہ نے میری روزی ہی حرام میں رکھی ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ہُجوم میں رہ کر د ین کی حِفاظت کی دُ شواری

  • بہن سے نِکاح کو جائز سمجھنا کیسا ؟

  • سُود کو حلال جاننا

  • ہر حال میں گوشت کو حرام کہنے والے کاحکم

  • غَصَب کو حلال کہنا کیسا ؟

  • حرام کو حلال کہنے کے مُتَعَلِّق کُفریات کی11 مثالیں

  • سُنّتوں کی توہین کے مُتَعلِّق سُوال جواب

  • داڑھی کوچَمگادڑکے پر کہنا کیسا ؟

  • پیر بچا لے گا

  • داڑھی والے کو جنگلی کہنا کیسا ؟

  • کُفرِیہ کلمات کی21مثالیں

  • کُفرِیّہ وَساوِس کے بارے میں سُوال جواب

  • ذِہن میں کُفر یہ خیالات آنا

  • ’’ مجھے فُلاں کُفرِیہ وسوسے آتے ہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • وَسوَسوں کے تین علاج

  • بُرے خاتِمے کے خوف سے رونا

  • کُفّار سے دوستی وغیرہ کے بارے میں سُوال جواب

  • کافِر سے دوستی رکھنا حرام ہے

  • کافر سے مَحَبَّت کرنے کا حُکم

  • کیا کافِر سے ہاتھ ملا سکتے ہیں ؟

  • کافِر کے پاس تعلیم حاصِل کرنا کیسا ؟

  • کافر کی دوستی ایمان کے لئے خطرناک ہے

  • کافر کی تعظیم کرناکیسا ؟

  • بدمذہبوں سے سلام دعا کرنا کیسا ؟

  • کُفّار کے ساتھ مشترکہ کھانا پکانا کیسا ؟

  • اولیاء سے مَحَبَّت اور کُفّار سے عَداوَت فرضِ اعظم ہے

  • کافِر کا جُھوٹا کھانا

  • کافِر کو تعویذ دینا کیسا ؟

  • کیا مُرتَد کو تعویذ دے سکتے ہیں ؟

  • کفّارکے مَیلوں میں شرکت

  • دَسہرے میں شرکت فِقہی کُفر ہے یا کلامی ؟

  • کُفّار کے تَہوار میں تحفے کالَین دَین

  • مُشرِک کی بخشِش کا عقیدہ رکھنا کیسا ؟

  • گھر میں کُفّار کے بُتوں کی تصاویر آویزاں کرنا

  • کافر کے پاس نوکری کرنا کیسا ؟

  • مُرتَد کے یہاں مُلازَمت کر سکتے ہیں یا نہیں ؟

  • کافروں کے مَحَلّے سے جلدی گزر جایئے !

  • کفّار کے مَحَلّوں میں کاروبارکر نے جاسکتے ہیں یا نہیں ؟

  • کافروں کے میلوں میں تجارت کیلئے جانا

  • ارادۂ کفر کے بارے میں سُوال جواب

  • ’’ اللّٰہ و رسول ایک ہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ویزا فارم پر خود کو کرسچین لکھنا کیسا ؟

  • نوکَری کی خاطِر جھوٹ موٹ خود کو یہودی لکھنا کیسا ؟

  • ’’ میں قادِیانی ہو جاؤں گا ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ایک مغرور کا عبرتناک انجام

  • موت کے وَقْت سَلْبِ ایمان کا اندیشہ

  • ’’ کُفر سے بچو ‘‘ کے آٹھ حُرُوف کی نسبت سے 8کُفرِیّات کی نشاندہی

  • کُفْر پر مجبور کئے جانے کے بارے میں سُوال جواب

  • مجبوری میں تَوْرِیَہ کی صورَتیں

  • تَورِیَہ کی تعریف اور اس کا آسان طریقہ

  • کیا جان بچانے کیلئے بظاہر کفر یہ فعل کرنا ضَروری ہے ؟

  • عزیمت کی مشہور ترین مثال

  • (1) صَحابی نے جان قربان کر دی

  • (2) یہ اِک جاں کیا ہے کروڑوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  • ترے نام پر سب کو وارا کروں میں

  • کُفرِیّہ افعال کے بارے میں سُوال جواب

  • ماتھے پر قَشقہ لگانا کیسا ؟

  • کُفری بات سُن کر ہنسنا

  • کفریہ مضمون کی کمپوزِنگ چھپائی اور خریدوفروخت

  • اگر مُرُوَّت میں کفریات کمپوز کرنے پڑ جائیں تو ؟

  • افعالِ کُفر کی 4 مِثالیں

  • رحمت کی اُمّید اور ناراضگی کا خوف

  • (1) تو میں راکھ بننا پسند کروں

  • (2) کہیں مجھ پر آگ نہ برسے !

  • (3) کہیں سب سے پہلے مجھے دوزخ میں نہ ڈالدیا جائے

  • (4)جہنَّم سے اَمان ملتی ہو تو دنیا کی آگ میں جل جانا منظور ہے

  • (5) ایک گناہ کے مقابلے میں ہزاروں سال کی عبادت بھی کم ہے

  • (6) عمر بن عبدُالعزیز کے خوف کا نِرالا انداز

  • (7) حقیقی خوف یہ ہے کہ گناہ ترک کر دے

  • کُفّار رَحمت سے مایوس

  • فوتگی میں بکے جانے والے کفریّات کے بارے میں سُوال جواب

  • ’’ اللہ کو ایسا نہیں کرنا چاہئے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ نیک لوگوں کی اللہ کو بھی ضَرورت پڑتی ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ یہ اللّٰہ کو چاہئے ہوگا ‘‘ کہنا کیسا ہے ؟

  • {1} بچّے کی فوتگی پر صَبْر کاانعام

  • {2} جس کا بچّہ فوت ہوجائے اُس کیلئے جنّت کی بِشارت

  • یااللہ ! تجھے بچّوں پر بھی ترس نہیں آیا ! کہنا کیسا ؟

  • بے صبری کرنے سے مرنے والا پلٹ کر نہیں آتا

  • نوحہ کرنے والیوں کے لیے وعید

  • ’’ یااللّٰہ تجھے بھری جوانی پر بھی رحم نہ آیا ‘‘ کہنا

  • ’’ یااللہ ! ہم نے تیرا کیا بگاڑا ہے ‘‘ کہنے کا حکم ِشرعی

  • عذاب کے دو کُرتے

  • نَوحہ کے معنی اور اس کے بعض اَحکام

  • مذاق میں کُفرِیّات بکنے کے بارے میں سُوال جواب

  • مذاق میں کُفر بکنے والے کی قراٰن میں مذمّت

  • سرکار نے گُمشدہ اُونٹنی کی خبر دی

  • فلمی اداکاروں کی وجہ سے جہنَّم کو پسند کرنا کیسا ؟

  • ’’ جنّتی کو دوزخ میں سگریٹ جلانے کے لئے جانا پڑیگا ‘‘ کہنا

  • بد مذہبوں کی کتابیں پڑھنے کا مسئلہ

  • کَلِمہ شریف کا مذاق اڑانا کُفْر ہے

  • سبحان حلوا کہنا کیسا ؟

  • ’’ آج نَماز کی چُھٹّی ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • صُبح مُومِن تو شام کو کافِر

  • آندھی کے وَقت سرکار بے قرار ہو جاتے

  • جب تیز ہوا چلتی تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  • برات کا مذاق اُڑانا

  • عاجِزی کی نرالی حکایت

  • سیِّدُنا داوٗد طائی کی عظمت کی جھلکیاں

  • ’’ جی چاہتا ہے یہودی ہو جاؤ ں ‘‘ مذاقاً ایسا کہنا کیسا ؟

  • ’’ مذاق دوزخ پہنچا سکتا ہے ‘‘ کے اُنیس حُرُوف کی نسبت سے مذاق میں بولے جانے والے کُفرِیّات کی کم و بیش19 مِثالیں

  • گانوں کے 34 کُفریہ اشعار

  • ایمان برباد ہوگیا

  • میاں بیوی کے مُتَعَلِّق کفریّات کے بارے میں سوال جواب

  • ’’ اللہ مالک نہیں بس آپ کو کام کرنا ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ خدا بھی جُدا نہیں کر سکتا ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • میاں بیوی کے بارے میں کفریات کی10 مثالیں

  • دو جنّتیں ۔ ۔ ۔ ۔ کس کے لئے ؟

  • سونے اور چاندی کی جَنَّتیں

  • ’’ اِنْ شَاءَ اللّٰہ ‘‘ کا مذاق اُڑانے کے بارے میں سُوال جواب

  • ’’ یہ اِنْ شَاءَاللہ ڈھیلی ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • مُبلِغِّ اعظم کے روح پَرور بیان کی ایک جھلک

  • ’’ میں بِغیر اِنْ شَآءَاللہ کام کروں گا ‘‘ کہنا

  • ’’ جَزاکَ اللّٰہ ‘‘ سُن کر کہنا کہ اس کی ضَرورت نہیں

  • جنَّت دکھا کر محروم کر دیا جائیگا

  • کرسچینوں وغیرہ کے بارے میں سوال جواب

  • ’’ کرسچینوں کو اہلِ ایمان ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • کیا اہلِ کتاب، اہلِ ایمان نہیں ؟

  • عیسائی تین خُداؤں کو مانتے ہیں

  • کیا توحید کے قائل یہودیوں کو بھی اہلِ ایمان نہ کہا جائے ؟

  • کیا کتابیوں کو اہلِ ایمان کہنے کی کوئی گنجائش ہی نہیں ؟

  • کیا شرک سے بچنے والے کتابی کو بھی اہلِ ایمان نہیں کہہ سکتے ؟

  • کیا یہودو نصارٰی دائمی جہنَّمی ہیں ؟

  • کافر کو اسلام کے قریب لانے کے لئے کفربکنا

  • لُغْوی طور پر کسی کو اہلِ ایمان کہنا

  • کافِر کے اِسلام قَبول کرنے کے بارے میں سُوال جواب

  • قَبولِ اسلام کے طالِب کو سوچنے کا مشورہ دینا کیسا ؟

  • کافرکے مُطالَبہ پر عالِم کے پاس قَبولِ اسلام کیلئے لے جانا

  • کافر کو مسلمان کرنے کا طریقہ

  • کیا قَبولِ اسلام سے قَبل نہانا ضَروری ہے ؟

  • نَو مسلِم کا خَتنہ

  • اگر نَو مسلِم خَتنہ نہ کروائے تو ؟

  • نَو مسلِم کے لئے اِبتِدائی معلومات کے ذَرائِع

  • کیا نَو مسلِم کو اسلامی تعلیم بھی دینی ہو گی ؟

  • کیا کافر کیلئے کسی کے ہاتھ پر مسلمان ہونا ضَروری ہے ؟

  • نو مسلم کی مالی مدد

  • ایک ہی کلِمۂ کُفر سے باربار توبہ

  • کیا مُسلمان اور کافِر برابر ہیں ؟

  • سماجی کارکُن

  • کلِمۂ کُفْر کی تائید بھی کُفْر ہے

  • خود کو آدھا مسلمان کہنا کیسا ؟

  • ’’ وہ تو نہ دین کا ہے نہ دنیا کا ‘‘ کہنا

  • کُفرِیہ کلِمات کی15مثالیں

  • مُتَفَرَّقات

  • اللّٰہ کے دُرُود بھیجنے کے معنٰی

  • دُرودِ پاک پڑھنے میں سُستی نہ کریں

  • دُرُودِ پاک نہ پڑھنے کا وَبال

  • خواب کی بُنیاد پر کسی کو کافِر نہیں کہہ سکتے

  • ڈھونڈ نے سے خُدا بھی مل جاتا ہے

  • اللہ کو حاضِر ناظر کہناکیسا ؟

  • ’’ رَحمٰن کے گھر شیطان پیدا ہوتا ہے ‘‘ کہنا

  • ’’ میرا کوئی دین مذہب نہیں ‘‘ یہ تسلیم کرناکیسا ؟

  • چار مُحاوَرات

  • شَفاعت کا انکار

  • ’’ توبہ کوئی چیز نہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • اللہ مالک نہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ چاہے اللہ پسند کرے یا نہ کرے میں تو زیادہ کھاؤں گا ‘‘ کہنا

  • ’’ مسلمان بن کر امتحان میں پڑ گیا ہوں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ نہیں معلوم کہ مسلمان ہوں یا کافِر ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • کیا دوبارہ جَنَم لینا ممکن ہے ؟

  • آواگون کے بارے میں حیرت انگیز معلومات

  • کیا دِل کا پردہ کافی ہے ؟

  • کسی کو ’’ اللہ میاں کی گائے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • جھوٹی بات پر کہنا ، ’’ اللہ جانتا ہے میں سچّا ہوں ‘‘

  • کھانا کھانے کو ’’ پیٹ پوجا کرنا ‘‘ کہناکیسا ؟

  • اللہ کی دی ہوئی توفیق ہی سے سب کچھ ہوتا ہے

  • جو جیسا کرنے والا تھا ویسا لکھ دیا گیا

  • تقدیر کے بارے میں ایک اہم فتوٰی

  • تقدیر کے بارے میں بحث کرنا کیسا ؟

  • کافِر ہو جانے کی قَسَم

  • صرف ’’ ایک لَفْظ ‘‘ بربادیٔ آخِرت کیلئے کافی ہے

  • ’’ ہم خدا ورسول کو نہیں جانتے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • مسجِد کی توہین کا حکم

  • کعبہ شریف کو اِینٹ مِٹّی کا بنا ہوا کہنا کیسا ؟

  • کسی بُزُرگ کو قیّومِ زَماں کہنا کیسا ؟

  • آدمی کو قیوم، قدوس اور رحمن کہہ کر نہ پکاریئے

  • عبدالقادر کو قادر کہنا کیسا ؟

  • ’’ نہ خدا ہی مِلا نہ وِصالِ صَنَم ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • پیر صاحِب اور مزارات کے بارے میں سُوال جواب

  • اپنے پیر کو نبی سے بڑھ کر کہنا

  • واہ کیا بات اعلٰی حضرت کی

  • اس جُملے ’’ اللّٰہ کرم فرما دے گا ‘‘ کو رَد کر دینا کیسا ؟

  • یا مرشد ! ’’ آپ کرم فرمادیجئے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • امام مالِک نے قَبر میں جا کر اِمداد فرمائی

  • صاحِبِ مزار کا اپنے زائر کی خبر گیری کرنا

  • مزار کو سجدہ کرنا کیسا ؟

  • مزار کے سامنے سے زمین چومناکیسا ؟

  • سمجھانے پر ضد کرنے والے کی مذّمت

  • ’’ لوگ بے موت مررہے ہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • مجھے جزائے خیر نہیں چاہئے کہنا کیسا ؟

  • یہ کہنا : اچّھا جاؤ(پوجا) کرلو

  • ’’ پوجا کر کے آتا ہوں ‘‘ کہنے والے کو کیا جواب دے ؟

  • ذِکرکے مُتَعَلِّق کُفرِیات کی9 مثالیں

  • مُتَفَرِّقات کی5 4 مثالیں

  • تجدیدِ ایمان ، تجدیدِِ نِکاح وغیرہ کے بارے میں سوال جواب

  • تجدیدِ ایمان کا طریقہ

  • تجدیدِنکاح کا طریقہ

  • حالتِ اِرتدِاد میں ہونے والے نِکاح کا مسئلہ

  • عَلانیہ توبہ کا اَہَم ترین مَسْئَلہ

  • اِحتِیاطی تجدیدِ ایمان کب کب کریں ؟

  • شوہر مُرتَد ہو جائے تو بیوی کیا کرے ؟

  • مُرتَد توبہ کر کے عدّت کے اندر نکاح کر سکتا ہے یا نہیں

  • مُشرِکہ کا شوہر مسلمان ہوگیا نکاح کا کیا بنا ؟

  • بیوی مُرتَدہ ہو گئی تو نکاح ٹوٹا یا نہیں ؟

  • کیا سابِقہ مُرشِد ہی سے تجدیدِ بَیعت کر ے ؟

  • اِسی کتاب ’’ کُفرِیہ کلمات کے بارے میں سُوال جواب ‘‘ کے مُتَعَلِّق متوقع وَسوَسوں کے بارے میں سُوال جواب

  • کیا کلمہ گو بھی کافِر ہوسکتا ہے ؟

  • بربادیٔ ایمان کے امکان کا قراٰن سے ثُبوت

  • کُفر کی آندھیوں سے حفاظت کی پناہ گاہیں

  • کلِمہ پڑھ لیا اب جنَّت سے کو ن روک سکتا ہے !

  • آقا نے غیب کی خبر دی

  • کیا اہلِ قبلہ کو بھی کافِرکہا جا سکتا ہے ؟

  • نیک نَمازی کیسے کافِر ہو سکتا ہے ؟

  • حاجی نَمازی کوئی بھی ہو سب کیلئے کفر کا خوف ہے

  • ایمان سینے میں داخِل ہوکر نکل بھی سکتا ہے !

  • نابینا کو بد نِگاہی سے کوئی نہیں روکتا

  • ہر مُلک میں جَرائم کی سزائیں ہیں

  • غدّار کو کوئی بھی مُحبِّ وطن نہیں کہہ سکتا

  • قطعی کفر کے صُدور کے بعد کوئی آدمی مسلمان نہیں رہ سکتا

  • اگر مجرم ہی زیادہ ہوں تو قاضی کیا کرے !

  • آئندہ کافِر ہوجانے کی پَیشِین گوئی !

  • عُلماء پر اعتراض کہ جب دیکھو کفر کا فتوی داغ دیتے ہیں !

  • عُلَماء کی اطاعت رسول کی اطاعت ہے

  • عُلَمائے دین کی توہین سنگین جُرم ہے

  • شیطان لوگوں کو عالموں سے کیوں دُور کرتا ہے ؟

  • عُلَماء کے بِغیر اسلام کا نظام نہیں چل سکتا

  • عُلَماء کی بارگاہ میں حاضِری توبہ کی توفیق کا ذریعہ ۔ ۔ ۔ ۔

  • کیا جاہل کے ایمان پر خاتمے کی امّید نہیں ؟

  • ایمان چھیننے کاعجیب شیطانی انداز

  • اچّھا خاصا مسلمان کُفر کے غار میں کیسے جا پڑتا ہے ؟

  • ایمان کی حفاظت کی فکر ضروری ہے

  • ایمان کی حفاظت کی دُعا کیلئے دربارِ اعلٰی حضرت میں حاضِری

  • ماخذومراجع