Book Name:Siyah Faam Ghulam

پڑھ لے ۔ نامِ اقدس لکھے تودُرُودشریف ضَرور لکھے کہ بعض عُلَما کے نزدیک اُس وَقت  دُرُود لکھنا واجِب ہے ۔ اکثر لوگ آجکل دُرُود شریف (یعنی مکمَّل صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ لکھنے ) کے بدلے صلعم ، عم ،  ؐ ، ؑ لکھتے ہیں  یہ نا جائز و سخت حرام ہے ۔ یوہیں  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی جگہؓ ، رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی کی جگہؒ، لکھتے ہیں  یہ بھی نہ چاہیے  ۔ (بہارِ شریعت حصہ ۳ ، ص۱۰۱ ۔ ۱۰۲مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی )  ش  عَزَّوَجَلَّ  کا اسم مبارک لکھ کراس پر ’’ج‘‘ نہ لکھا کریں  ، عَزَّ وَجَلَّ  یا جل جلا لہ  پورا لکھئے  ۔



Total Pages: 19

Go To