Book Name:Khanay ka Islami Tariqa
کھانا بن جا ئیگا ۔
(91)مچھلی کے سِوا دریا کا ہر جانور حرام ہے ۔ جو مچھلی بِغیرمارے خودہی مر کر پانی میں اُلٹی تیرگئی وہ حرام ہے ، کِیکڑا کھانا بھی حرام ہے ، جھینگے میں اختِلاف ہے کھانا جائز ہے مگر بچنا افضل ۔
(92)ٹِڈّی مری ہوئی بھی حلال ہے ۔ ٹِڈّی اور مچھلی دونوں بِغیر ذَبح کے حلال ہیں ۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد