Book Name:Yume Tatil Atikaf

کریں؟

جواب : نگران جو سمتیں بنائے اس کے مُطابِق ترکیب کی جائے ، نگران خواہ قریبی گاؤں کا کہے یا دور کے کسی گاؤں میں جانے ، جہاں بھی بھیجے وہاں ہی ترکیب کی جائے ۔

 

سوال13 : یوم تعطیل اعتکاف میں شہر کے اطراف  میں کتنی مَسَافَت کے گاؤں دیہات میں  جا  سکتے ہیں، تنظیمی طوپر اس کی کیا حد ہے ؟

جواب : یوم تعطیل اعتکاف میں شہر والے شہر میں اور گاؤں والے گاؤں ہی میں جائیں گے ، مگر نگران کابینہ یا نگرانِ کابینات یا ڈویژن مشاورت کے نگرانِ مَدَنی قَافِلہ   مجلس اگر کسی حلقہ یا علاقہ یا کسی ایک اسلامی بھائی کی ڈیوٹی خصوصی طور پر کسی گاؤں میں لگائے تو وہ مسافت نہ دیکھے بلکہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ وہاں پر سفر کرے ۔

سوال 14 : یوم تعطیل اعتکاف کے جَدْوَل میں کھانا کھانے کیلئے کیا کسی کے گھر جاسکتے ہیں؟

جواب : حَتَّی الْاِمْکَان کوشش کریں کہ اپنا کھانا ساتھ لے کر جائیں، مَثَلًا ناشتہ کر کے جائیں، دوپہر کا ساتھ لے جائیں اور رات کا آکر کھائیں، اگر کوئی اِسْلَامی بھائی دَعْوَت دے تو مسجد میں ہی منگوا کر حَتَّی الْاِمْکَان سارے جَمْع ہو کر سنّت کے مُطابِق کھائیں اور اِمام صاحب، محلے و علاقے کے اسلامی بھائیوں کو بھی اس میں شامِل کرنے کی کوشش کریں، البتہ! جَامِعَةُ الْـمَدِیْنَه والے اگر اپنا کھانا لے کر جائیں تو اگر وہ کھانا ان کے لئے مخصوص ہے تو غیر طالب علم نہیں کھاسکتا۔

سوال 15 : یوم تعطیل اعتکاف کوکیا تعطیل اِعْتِکَاف  یا فَقَط اِعْتِکَاف  کہا جاسکتا ہے ؟

جواب : اصطلاحات کو ہمیشہ دُرُسْت طریقے سے ہی اِسْتِعمال کرنا چاہئے ۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                       صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

مآخذ و مراجع

قرآن مجید

٭ ٭ ٭ ٭ ٭

کتاب

مطبوعہ

کنز الایمان

مکتبة المدینه، باب المدینه۱۴۳۲ھ

تفسیر نعیمی

نعیمی کتب خانہ گجرات

الزهد للامام احمد 

دار الحديث القاهره ۱۴۲۵ ھ

صحیح البخاری

دار المعرفه بیروت۱۴۲۸ھ

صحیح مسلم 

دار الکتب العلميه بيروت 2008 ء

الزهد لابی داود 

دار المشكاة القاهره ۱۴۱۴ھ

سنن الترمذی

دار الکتب العلمیه بیروت2008ء

المعجم الکبیر

دار الکتب العلمیة بیروت 2007ء

المعجم الاوسط

دارالفکر عمان۱۴۲۰ھ

المستدرك علی الصحیحین

دار المعرفة بیروت۱۴۲۷ھ

شرح السنة

دار الفکر بیروت 2012ء

مراٰة المناجیح

نعیمی کتب خانه گجرات

السيرة النبوية لابن ھشام

دار الفجر مصر ۱۴۲۵ھ

حلیة الاولیا ء

دار الکتب العلميه، بيروت۱۴۲۷ھ

 



Total Pages: 16

Go To