Book Name:Mufti e Dawateislami

طواف

7

سات

کلمہ شریف

57921215

پانچ کرو ڑ اناسی لاکھ اکیس ہزار دو سوپندرہ

درو د شریف

2397742010

دوارب انتالیس کرو ڑ ستتر لاکھ بیالیس ہزاردس

تسبیحات

2061656

بیس لاکھ اکسٹھ ہزار چھ سو چھپن

مدنی قافلہ

1961

انیس سوا کسٹھ

اسلامی بہنوں کی طرف سے شرعی پردہ (مدنی برقعہ)کی نیّتیں

852

آٹھ سوباون

مَدَ نی بہاریں

(1) جامعۃ المدینہ فیضان مصطفی میڑوول باب المدینہ (کراچی) کے طالب علم نے خواب میں دیکھا کہ مفتی محمد فاروق عطاری مَدَنی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا جنازہ سنہری جالیوں کے سامنے رکھا ہوا ہے ، اور دیگر مفتیان کرام اور علمائے کرام بھی وہاں ساتھ تھے تو اتنے میں پھر اس خواب ہی میں طالب علم نے مفتی محمد فاروق عطاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے چہرے سے نقاب اٹھایا ، تو مفتی فاروق صاحب ذکر اللہ(عزوجل) میں مشغول تھے اور اعلان کیا گیا کہ سب زیارت کرلیں ۔

{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

(2) تدفین کے بعد پہلی ہی رات مزارشریف پر رُک جانے والے ایک


 

 



Total Pages: 89

Go To