Book Name:Bahar-e-Niyat

مزارِنبی کی برکات:

        (45) …کسی کہنےوالےکی اِس بات پرعمل کروں گاکہ”حضرت سیِّدُناہودعَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامکےمزاراقدس پرخاموشی تسبیح، مسکراناعبادت اور زندگی گزارنا اَخلاق کوسنوارنا ہے۔

نیکیوں بھرےسفرکی برکتیں:

        (46) …حضوررحمَتِ عالَمصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکےاس مُبارَک فرمان پر عمل کروں گاکہ”سَافِرُوْاتَصِحُّوْایعنی سفرکروصحت یاب ہوجاؤ گے۔ ‘‘  ([1])

سفرمیں جائزمزاح کرناعبادت ہے:

           (47) …اِس فرمان عالی پرعمل کروں گاکہ ”مِزَاحُ الرَّجُلِ فِی السَّفَرِ مَعَ اَخِیْہِ عِبَادَۃٌیعنی سفر میں اپنے مسلمان بھائی کےساتھ (جائز) مزاح کرناعبادت ہے۔ ‘‘  ([2])

           (48) …مذکورہ تمام نیتیںاللہتعالٰی کی رضاکےلیےکروں گا۔ (49) …جو نیت سلف صالحین  کی میں بھی وہی نیت رکھوں گا۔

بارگاہِ الٰہی میں التجا:

       اَللّٰھُمَّ اَدْخِلْ نِیَّاتِنَافِیْ نِیَّاتِھِمْ وَاَعْمَالَنَافِیْ اَعْمَالِھِمْ یَااَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنیعنی اے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ! ہماری نیتوں کواسلاف کی نیتوں سےاورہمارےاعمال کو اُن کے اعمال سے ملا دے،  اے سب  مہربانوں سے بڑھ کر مہربان۔

اِختتام:

       حضوررحمَتِ عالَم، نُوْرِمُجَسَّمصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم، سلف صالحین اوربعد کے بزرگوں سےمنقول نیتوں میں سےجواللہتعالٰی نےاپنےمحتاج بندےمحمدسَعْدبن عَلَوی عَیْدَرُوْس کےلیےآسان فرمایایہاں اِس کااختتام ہوتاہے۔اللہتعالٰی سےدعا ہےکہ وہ اِن کےذریعےنفع عطافرمائےاوراِن کوخالص اپنےلیےکردے، بےشک وہ دعاقبول فرمانےوالا ہے۔

٭٭٭

ماٰخذ ومَراجع

قراٰن پاک

کلام باری تعالٰی

٭٭٭

نام کتاب

مصنف /  مؤلف

مطبوعہ

ترجمۂ کنزالایمان

اعلٰی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ متوفّٰی۱۳۴۰ھـ

مکتبة المدینة ۱۴۳۲ھـ

التفسیر الکبیر

امام محمد بن عمر رازي شافعي علیہ الرحمہمتوفّٰی۶۰۶ھـ

داراحیاء التراث ۱۴۲۰ھـ

روح المعانی

شھاب الدین سیدمحمودالوسیعلیہ الرحمہمتوفّٰی۱۲۷۰ھـ

داراحیاء التراث ۱۴۲۰ھـ

تفسیر القرطبی

امام  محمد  بن احمد قرطبی علیہ الرحمہ متوفّٰی۶۷۱ھـ

دارالفکر ۱۴۲۰ ھـ

صحیح البخاری

امام محمد بن اسماعیل بخاری علیہ الرحمہمتوفّٰی۲۵۶ھـ

دارالکتب العلمیة۱۴۱۹ھـ

صحیح مسلم

امام مسلم بن حجاج قشیری علیہ الرحمہ متوفّٰی۲۶۱ھـ

دارابن حزم۱۴۱۹ھـ

سنن الترمذی

امام محمد بن عیسٰی  ترمذی علیہ الرحمہ متوفّٰی۲۷۹ھـ

دارالفکر بیروت۱۴۱۴ھـ

سنن ابی داود

امام ابوداود سلیمان بن اشعث علیہ الرحمہ متوفّٰی۲۷۵ھـ

داراحیاء التراث ۱۴۲۱ھـ

سنن نسائی

امام احمد بن شعیب نسائی علیہ الرحمہ متوفّٰی۳۰۳ھـ

دارالکتب العلمیۃ۱۴۲۶ھـ

سنن ابن ماجہ