Book Name:Ijtimai Sunnat e itikaf ka Jadwal

ایک ٹونٹی لازمی ہو (یعنی اگر 100معتکفین ہوں تو 10ٹونٹی کا وضو خانہ) ۔ {6}معتکفین کیلئے وضو خانے،غسل خانے،استنجا خانے فنائے مسجد میں ہوں۔ (یعنی وضوخانے اورغسل خانے اورمسجدکے درمیان عام گزرگاہ مثلاً گلی وغیرہ نہ ہو بلکہ مسجدسے متصل ہوں۔) {7}سحری اور افطاری کی ترکیب  مکمل طورپرلنگرِ رضویہ سے ہونی چاہئے ،اس مدمیں مدنی عطیات سے اخراجات نہ کیے جائیں، سحری وافطاری کی ترکیب فنائے مسجد میں ہو جہاں ذاتی یا کرائے کی دریوں (اس کے لیے رقم کی ترکیب کیسے کریں گے اس کے لیے دار الافتا سے مشورہ کرلیجیے)  پراپنے دسترخوان بچھا کر کھانا کھلایا جائے تاکہ فرش وغیرہ آلودہ نہ ہو (مسجد کی دریاں استعمال نہ کریں)  نیز اس دوران نمازیوں کو بھی کوئی تکلیف نہ ہو اور استعمال شدہ برتن (پلاسٹک کے برتن اِستعمال نہ کیے جائیں،مٹی یا اسٹین لیس اسٹیل کے برتنوں کی ترکیب کیجئے)  کی درست انداز و درست وقت پر مکمل صفائی کا نظام بنائیں اور معتکفین کا ذاتی اور انتظامی سامان مثلاًساؤنڈوغیرہ رکھنے کی مناسب اور اچھے انداز کی ترکیب بنائیں{8}خارجِ مسجد اگر ساتھ ہی ہو تو اس کو جدا کرنے کی نشانی لگادی جائے اور معتکفین کو آغاز ہی میں اس کے متعلق بتادیا جائے  بلکہ اس کے لئے تصدیق شدہ تحریرات کی ترکیب بنائی جائے اس کے علاوہ اپنی مرضی سے کسی قسم کی تحریر کی اجازت نہیں۔ {9} جدول کے بارے میں بھی انتظامیہ کا مکمل تعاون ہونا چاہئے اور اگر ساؤنڈسسٹم کوحاجت کی بنا پر استعمال کیاجائے تواس کی آواز بقدرِ حاجت ہی ہونی چاہئے مسجدکے آس پاس کے رہائشی حتّٰی کہ امام صاحب کے حجرے میں موجود کوبھی تکلیف نہ ہو۔ {10} مسجد میں بجلی ، گیس، ساؤنڈ سسٹم ،پنکھے،لائٹ،پانی ضرورت کے مطابق ہونا چاہئے اور ان چیزوں کا استعمال بھی بقدرِ ضرورت ہونا چاہیے نیز بعدِاعتکاف مسجدکی مکمل صفائی ستھرائی کرکے اورنمازِعیدکے حوالے سے تیار کرکے جانے کی ترکیب لازمی بنائیں۔

رمضان المبارک میں سحری و افطاری کا جدول

افطاری

سحری

دن

مدنی تاریخ

 

مِکس سبزی

گوشت روٹی

منگل

01

 

دال  روٹی

سفید چنے روٹی

بدھ

2

 

چنے چاول پلاؤ

آلو گوشت روٹی

جمعرات

3

 

بریانی

دال روٹی

جمعہ

4

 

کدو شریف دال روٹی

مِکس سبزی روٹی

ہفتہ

5

 

دال چاول

آلو گوشت روٹی

اتوار

6

 

سبزی روٹی

دال روٹی

پیر

7

 

مِکس سبزی

گوشت روٹی

منگل

8

 

دال  روٹی

سفید چنے روٹی

بدھ

9

 

چنے چاول پلاؤ

آلو گوشت روٹی

جمعرات

10

بریانی

دال روٹی

جمعہ

11

کدو شریف دال روٹی

مِکس سبزی روٹی

ہفتہ

12

دال چاول

آلو گوشت روٹی

اتوار

13

سبزی روٹی

دال روٹی

پیر

14

مِکس سبزی

گوشت روٹی

منگل

15

دال  روٹی

سفید چنے روٹی

بدھ

16

چنے چاول پلاؤ

آلو گوشت روٹی

جمعرات

17

بریانی

دال روٹی

جمعہ

18

کدو شریف دال روٹی

مِکس سبزی روٹی

ہفتہ

19

دال چاول

آلو گوشت روٹی

اتوار

20

سبزی روٹی

دال روٹی

پیر

21

مِکس سبزی

گوشت روٹی

منگل

22

دال  روٹی

سفید چنے روٹی

بدھ

23

چنے چاول پلاؤ

آلو گوشت روٹی

جمعرات

24

 



Total Pages: 43

Go To