Book Name:Ijtimai Sunnat e itikaf ka Jadwal

گھر میں آنے جانے کے 12 مدنی پھول  (رِسالہ 101 مدنی پھول ص ۲۳ تا ص ۲۶)   (۸)  سفر کی سنّتیں اور آداب  (سنّتیں اور آداب ص ،۴۶ تا۵۳)  (۹)  سونے جاگنے کے 15 مدنی پھول  (رِسالہ 101 مدنی پھول ص ۲۹ تا ص۳۱)  (۱۰) زینت کی سنّتیں اور آداب  (سنّتیں اور  آداب ص۷۸)  اورسیکھی ہوئی سنّتوں کی دُہرائی۔

تَصَوُّرِ مُرْشِدْ

 (وقت 12منٹ)

        اب” آدابِ مرشد کامل“ سے بیان اور تصورِ مرشد کی ترکیب ہو گی۔ایسے اسلامی بھائی جو امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے مرید یا طالب نہیں بلکہ کسی اور پیر صاحب سے  مرید ہیں وہ اپنے پیر صاحب کا تصور جمائیں۔)  (تصورِ مرشد اعلیٰ حضرت عَلَیْہِ رَحْمَۃُرَبِّ الْعِزَّت کے بیان کردہ طریقے کے مطابق  کروایا جائے ۔)

 

دن

موضوع

صفحہ

 

01

فیضانِ اولیا

11تا17

 

02

مرشدِ کامل کے26مکی مدنی اوصاف

18تا22

 

03

ادب کی ضرورت

25تا30

 

04

آلِ رسول کا ادب

33تا38

 

05

مرشد کامل کے حاسدین

48تا51

 

06

با ادب با نصیب

52تا56

 

07

نگاہِ ولایت کے اسرار

56تا60

 

08

ناقص مرید

61تا66

 

09

مرید ہو تو ایسا

67تا70

10

فتویٰ رضویہ شریف سے آدابِ مُرشد کامل

71تا74

مَدَنی مذاکرہ

 (صرف آڈیو مدنی مذاکرہ سُنایا جائے ۔)  (مسجد میں مدنی چینل یاvcd یا کوئی بھی ریکارڈڈ سلسلہ یا مدنی خاکہ دکھانے کی اجازت نہیں ہے۔یہ ممانعت مسجد کے ساتھ ساتھ فنائے مسجد اور ہر اس خارج مسجد کیلئے بھی ہے کہ جو مسجد کے پلاٹ کی چار دیواری میں ہو کہ جس کو دیکھنے والے مسجد ہی گمان کریں۔)

 نمازِعصرکے بعد ہونے والے  بیانات کا جدول

 (وقت 41منٹ)

دن

موضوع

دن

موضوع

1

مسجد کے آداب

2

اچھی اچھی نیتیں

3

زبان کا قفلِ مدینہ

4

آنکھوں کا قفلِ مدینہ

5

نمازِبا جماعت کے فضائل

6

حسنِ اخلاق

7

غیبت کی تباہ کاریاں

8

مَدَنی انعام نمبر٣ پر بیان وترغیب

9

الوداع ماہِ رَمَضان

10

الوداع ماہِ رَمَضان

سحری وافطاری کا اِعلان

&nbs



Total Pages: 43

Go To