Book Name:Ijtimai Sunnat e itikaf ka Jadwal

عَزَّوَجَلَّ ۔

 (مسجد میں مدنی چینل یاvcd یا کوئی بھی ریکارڈڈ سلسلہ یا مدنی خاکہ دکھانے کی اجازت نہیں ہے۔یہ ممانعت مسجد کے ساتھ ساتھ فنائے مسجد اور ہر اس خارج مسجد کیلئے بھی ہے کہ جو مسجد کے پلاٹ کی چار دیواری میں ہو کہ جس کو دیکھنے والے مسجد ہی گمان کریں۔)

چند اہم مدَنی اِلتجائیں

پورے ماہِ رمضان کے اِعتکاف کا جدول10دن کے اِعتکاف کے لیے بھی ہے۔مگر’’مدنی قاعِدہ‘‘ تختی نمبر1سے شروع کیجئے۔  

’’نماز کے احکام‘‘بھی آغاز سے لیجئے۔اگر وقت مطابقت نہ کرے تو نگرانِ اعتکاف مجلس،نگرانِ شہر/ ڈویژن مشاورت سے مشورہ کر کے مناسب ترکیب کر لیں۔ شبِ قدر کے اجتماعِ ذِکر و نعت کا اِختتامی وقت اِنتہائے سحر سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل ہو۔

جدول میں جہاں جہاں فیضانِ سُنّت کا درس ہے حتّی الامکان کوشش کیجئے کہ ’’غیبت کی تباہ کاریاں،نیکی کی دعوت‘‘سے درس ہو۔

جدول میں مخصوص کردہ رِسالہ یاCD دَستیاب نہ ہو توامیرِ اہلسنَّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے کسی اور رِسالے یا کسی اور CD کی ترکیب بنا لیجئے۔

٭٭٭٭٭

10دن کے اِعتکاف کا تفصیلی  جدول

10دن کے اِعتکاف کا تفصیلی  جدول وہی ہے جو پورے ماہِ رمضان کا  ہے لہٰذا اسی جدول کے مطابق عمل کیا جائے ،البتہ آپ کی آسانی کے لیے تین آیات ترجمہ و تفسیر،4صفحات فیضانِ سُنَّت،دُعائیں سیکھنے سکھانے ، مدرسۃ المدینہ برائے بالغان میں پڑھائے جانے والے مدنی قاعدے ، درس فیضانِ سنت ،نماز کے احکام ، سنتیں اور  آداب ،تصورِمرشد اور نمازِ عصر کے بعد ہونے والے بیانات کا جدول الگ سے  پیشِ خدمت ہے ۔

تین آیات مع  ترجمہ و تفسیر کا جدول

دن

پارہ

سورۃ

آیت

01

1

سُوْرَۃُ الْبَقَرَة

64تا66

 

2

1

سُوْرَۃُ الْبَقَرَة

67تا70

 

3

1

سُوْرَۃُ الْبَقَرَة

71تا75

 

4

1

سُوْرَۃُ الْبَقَرَة

114تا116

 

5

1

سُوْرَۃُ الْبَقَرَة

124تا126

 

6

2

سُوْرَۃُ الْبَقَرَة

142تا143

 

7

3

سُوْرَۃُ الْبَقَرَة

256تا258

 

8

3

سُوْرَۂ اٰلِ عِمْرَان

47تا49

 

9

4

سُوْرَۂ اٰلِ عِمْرَان

92تا94

 

10

4

سُوْرَۂ اٰلِ عِمْرَان

190تا194

4صفحات فیضانِ سُنَّت کا جدول

دن

موضوع

حوالہ

فیضانِ سنت کا باب

 



Total Pages: 43

Go To