Book Name:Ijtimai Sunnat e itikaf ka Jadwal

بیان  (وقت 41منٹ)

دن

موضوع

دن

موضوع

1

مسجد کے آداب

2

اچھی اچھی نیتیں

3

زبان کا قفلِ مدینہ

4

آنکھوں کا قفلِ مدینہ

5

نمازِبا جماعت کے فضائل

6

حسنِ اخلاق

7

غیبت کی تباہ کاریاں

8

مَدَنی انعام نمبر٣ پر بیان وترغیب

9

مقصد ِحیات

10

مدنی درس ( درس فیضانِ سنت)  کی مدنی بہاریں

11

پیٹ کا قفلِ مدینہ

12

درود شریف کے فضائل

13

فکرِ مدینہ

14

علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت

15

غُصّے کی تباہ کاریاں

16

اذان و اقامت کے فضائل

17

تلاوتِ قرآن مع  مدرسۃ  المدینہ بالغان

18

ریاکاری

19

عفوو درگزر

20

تکبر

21

توبہ کرنے والوں کے واقعات

22

مذاق مسخری ،دل آزاری کا وبال

23

جنت کا بیان

24

مَدَنی قافِلہ

25

جھوٹ کا بیان

26

نفلی روزوں کے فضائل

27

خوفِ خدا

28

عشقِ مصطفےٰ

29

الوداع ماہِ رَمَضان

30

الوداع ماہِ رَمَضان

شجرہ شریف کے اَوراد

 (وقت 10منٹ)

 ( اب اِس طرح اعلان کیجئے )

اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رضا پانے اور ثواب کمانے کے لئے مدنی انعام نمبر 5کے جُز پر عمل کرتے ہوئے کچھ نہ کچھ شَجَرَہ شَرِیف کے اَوْرَاد پڑھنے کی سعادت حاصل کریں گے۔اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ

 (1)  جو کوئی ( اَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْم ط)  تین،تین بار پڑھ کر سُوْرَۃُ الْحَشْر



Total Pages: 43

Go To