Book Name:Ijtimai Sunnat e itikaf ka Jadwal

کثیرکی تعریف یاد کروائے، باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کرسُنائے)  (۱۱) نماز کا عملی طریقہ (اس میں نگرانِ اعتکاف نماز کا عملی طریقہ کروائے (۱۲) سجدۂ سہو اور نمازی کے آگے سے گزرنے کے بارے میں”15“احکام.(ص۲۷۶تا.ص۲۹۶).۳).وضو.کے”29“ مستحبات، ”15“ مکروہات ، مستعمل پانی کااَہمّ مسئلہ  (ص۱۶ تا۲۲)   (۱۴)  کب کب غسل کرنا سنّت ہے، ایک غسل میں مختلف نیّتیں، قرآنِ پاک پڑھنے یاچُھونے کے”10“ آداب اور ناپاکی کی حالت میں درود شریف پڑھنا  (ص۱۱۵تا۱۲۶)   (۱۵)  نماز کی تقریباً ”96“سنتیں اور سنّتوں کاایک اہم مسئلہ  (ص۲۲۱ تا۲۳۴)   (اس میں نگرانِ اعتکاف سمجھانے والے اندازمیں صرف پڑھ کر سُنائے۔)  (۱۶)   (وضو میں) ہاتھ دھونے کی حکمتیں (ص۷۷تا۸۷)  (۱۷) قضا کرنے میں ترتیب،قضائے عمری (حنفی)  کا طریقہ اور نَمازِ قصر کی قضا  (ص۳۳۸ تا؛)  (اس میں نگرانِ اعتکاف قضائے عمری کا طریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے۔)  (۱۸) مدنی وصیّت نامہ (ص۴۵۴ تا۴۶۹)   (۱۹)  ایصالِ ثواب کے”17“مدنی پھول اور فاتحہ کا طریقہ (ص۴۸۲ تا۴۹۶)   (اس میں نگرانِ اعتکاف فاتحہ کاطریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے۔)  (۲۰)  ادائیگیٔ جمعہ فرض ہونے کی 11شرائط،جمعہ کی سنّتیں اور خطبے کے”7“مدنی پھول  (ص۴۲۵ تا۴۳۳)  (۲۱) ترکِ جماعت کے”20“اَعذار اور نَمازِ وتر کے”9“مدنی پھول (ص۲۶۸ تا۲۷۳) (۲۲) قَے سے کب وضو ٹوٹتا ہے؟ تھوک میں خون،وضومیں شک آنے کے”5“احکام اور معذور کے احکام  (ص۳۰ تا۴۶)   (اس میں نگرانِ اعتکاف قے سے کب وضو ٹوٹتا ہے، یاد کروائے،باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کرسُنائے۔)  (۲۳) نماز کے”30“ واجبات  (ص۲۱۷ تا۲۲۱)   (اس میں نگرانِ اعتکاف کم از کم”7“ یاد کروائے، باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کرسُنائے۔)  (۲۴)  جنازہ کو کندھا دینے کا ثواب، جنازہ کو کندھا دینے کا طریقہ،واپسی کے مسائل ، کافر کے جنازے اور عیادت کے احکام (ص۳۸۸ تا۳۹۳)   (اس میں نگرانِ اعتکاف جنازے کو کندھا دینے کا طریقہ یادکروائے اورباقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کرسُنائے۔)   (۲۵)  سجدۂ تلاوت کے”8“ مدنی پھول، سجدۂ تلاوت کا طریقہ اور سجدۂ شکر (ص۲۸۲ تا ۲۸۶)   (۲۶) مشت زنی کا عذاب وغیرہ  (ص۱۱۱تا۱۲۶)   (۲۷) قضا کرنے والوں کی خرابی اور توبہ کے رُکن (ص۳۲۲ تا۳۳۶) (۲۸) نماز کے”32“مکروہاتِ تحریمہ  (ص۲۴۷ تا ۲۵۸)   (۲۹) نماز کے 33 مکروہاتِ تنزیہہ  (ص۲۵۹تا ۲۶۳) (۳۰) نمازِ عید کا طریقہ (حنفی)   (ص ۴۳۹ تا۴۴۴)   (اس میں نگرانِ اعتکاف ، عید کی نماز کا طریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز  میں صرف پڑھ کرسُنائے۔)

اِشارے

 (اب یوں اعلان کیجئے )   (وقت 15منٹ)

اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رضا پانے اور ثوابِ کمانے کے لئے مدنی انعام نمبر


 



Total Pages: 43

Go To