Book Name:Ijtimai Sunnat e itikaf ka Jadwal

13

محمود غزنوی کی بارگاہِ رسالت میں مقبولیت

164-166

 

14

با کمال فرشتہ

177-180

 

15

کھانے کے وُضُو کی نیکیاں

185-188

 

16

موسیقی کی آواز سے بچنا واجب ہے

190-192

 

 

17

مل کر کھانے میں برکت ہے

198-200

 

18

کون سا دسترخوان سنت ہے؟

204-206

 

19

دعا مانگنے کے سترہ مَدَنی پھول

217-219

 

20

بیٹھنے کی ایک سنت

220-222

 

21

کھڑے ہو کر کھانا کیسا؟

229-231

 

22

یا اللہ !صباحی کو اندھا کر دے

234-235

 

23

صرف اپنی جانب سے کھائیے

238-240

 

24

بیچ میں برکت کی وضاحت

241-242

 

25

پانچ انگلیوں سے کھانا گنواروں کا طریقہ ہے

243-245

 

26

ٹیک لگا کر کھانا سنت نہیں ہے

252-253

 

27

تنگدستی کا علاج

263-264

 

28

گری ہوئی روٹی کھانے کی فضیلت

267-268

 

29

دانتوں میں خون آنے کے اَسباب

293-295

 

30

پانچ خوشبودار منہ

298-300

نماز کے اَحکام

 ( 02:00 تا 02:30 )    (وقت 30 منٹ)

اللہ عَزَّوَجَلَّ    کی رضا پانے اور ثواب کمانے کے لئے مدنی انعام نمبر 72پر عمل کرتے ہوئے نماز کے اَحکام سے وُضُو ، غُسْل اور نماز دُرُست کرنے کی سعادت حاصل کریں گے ۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ

مندرجہ ذیل عُنوانات کے مطابِق”نَماز کے اَحکام“سے وضُو،غسل اور نماز سے مُتعلق بیان ہو۔فرائض و واجِبات، سنتیں اورطریقۂ کار وغیرہ یاد کروائیے ، باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائیے۔

 (۱) وُضوکاطریقہ،فرائض اور سنتیں٨تا۱۶)  (۲) غسل کا طریقہ، غسل کے فرائض (ص۱۰۰ تا۱۱۰)  (۳) تیمم کے فرائض،تیمم کی سنّتیں، تیمم کا طریقہ (ص ۱۲۶ تا ۱۲۹)  (۴) نماز کی شرائط (ص۱۹۳ تا۲۰۰)



Total Pages: 43

Go To