Book Name:Ijtimai Sunnat e itikaf ka Jadwal

ہوئے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ وُضو کریں گے اور مَدَنی انعام نمبر 4پر عمل کرتے ہوئے اَذان و اِقامت کا جواب دے کر مَدَنی انعام نمبر18پر عمل کرتے ہوئے سُنَّتِ قَبلِیّہ اور مَدَنی انعام نمبر2پر عمل کرتے ہوئے نمازِ ظُہر باجماعت تَکبیرِ اُولیٰ کے ساتھ پہلی صَف میں ادا کریں گے اورمَدَنی انعام نمبر18پر عمل کرتے ہوئے بعد کے نفل ادا کرنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ

بعد نمازِ ظہر

تَسْبِیْح فاطِمَہ

 ( نماز کے بعد اِمام صَاحِب دُعا ئے ثانی کروائیں گے۔ دُعا کے بعد یوں اعلان فرمائیں )

اللہ عَزَّوَجَلَّ  کی رضا پانے اور ثواب کمانے کے لئے مدنی انعام نمبر 3 پر عمل کرتے ہوئے ایک بار آیَۃُ الْکُرْسِیْ ، تَسْبِیْحِ فَاطِمَہ اور سُوْرَۃُ  الْاِخْلَاص پڑھ لیجئے۔ (وقت 3منٹ)

مد ینہ: 17رمضان ُالمبارک بعد ِظہر اور مدنی مذاکرہ شروع ہونے سے پہلے پہلے تجہیزو تکفین کی DVD خارجِ مسجد میں دکھائی جائے (مسجد میں مدنی چینل یاvcd یا کوئی بھی ریکارڈڈ سلسلہ یا مدنی خاکہ دکھانے کی اجازت نہیں ہے۔یہ ممانعت مسجد کے ساتھ ساتھ فنائے مسجد اور ہر اس خارجِ مسجد کیلئے بھی ہے کہ جو مسجد کے پلاٹ کی چار دیواری میں ہو کہ جس کو دیکھنے والے مسجد ہی گمان کریں۔) اور 28رمضانُ المبارک بعدِ ظہر اور مدنی مذاکرہ شروع ہونے سے پہلے پہلے ذمہ داریاں تقسیم کرنے اور مدنی بہاریں لکھوانے کا حلقہ لگایا جائے۔

مدنی درس  (درسِ فیضانِ سنَّت)

 ( اب یوں اعلان کیجئے )  (وقت 7منٹ)

اللہ عَزَّوَجَلَّ    کی رضا پانے اور ثواب کمانے کے لئے مدنی انعام نمبر 12پر عمل کرتے ہوئے مدنی درس (درسِ فیضانِ سنت)  سننے کی سعادت حاصل کریں گے۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ

دن

موضوع

صفحہ نمبر

01

رحمت بھری حکایت

19-21

02

قابلِ رشک موت

24-26

03

کوئی مانے یا نہ مانے اپنا ثواب کھرا ہے۔

31-32

04

حیرت انگیز حادثہ

35-39

05

صدیقِ اکبر  (رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ)  نے مَدَنی آپریشن فرمایا۔

45-47

06

آقا (صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ) نے بَرْص کا علاج فرمایا

50-53

07

دعوتِ اسلامی کے تربیتی کورس کی بہار

59-62

 

08

آفتیں دور کرنے کا آسان ورد

80-82

 

09

زمین پر لکھنا

89-92

 

10

مغفرت کا انعام

96-98

 

11

مفتیٔ اعظم ہند اور کاغذات و حُرُوف کی تعظیم

110-112

 

12

یہودی اور  یہودن کی دلچسپ حکایات

150-153

 

 



Total Pages: 43

Go To