Book Name:Yaqeen e Kamil ki Barkatain

اَبُوالْعَبَّاس بَلْیَا بِنْ مَلْکَان اَلْخِضْر۔“ ([1])

آنکھوں میں جلوہ شاہ کا اور لب پہ نعت ہو

جب روح تن سے ہو جدا یاربِّ مصطَفٰے

اے کاش!  زیرِ گنبدِ خضرا پئے ضیا

ایمان پر ہو خاتِمہ یاربِّ مصطَفٰے (وسائلِ بخشش)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مؤمِنوں پر تین احسان کرو!

حضرتِ سیِّدُنا یحییٰ بن مُعاذ رازی عَلَیْہِ رَحمَۃُ  اللہ الْہَادِی فرماتے ہیں: تم سے مؤمِنوں کواگر تین فوائد حاصِل ہو ں تو تممُحْسِنِیْن (یعنی اِحسان کرنے والوں) میں شمارکیے جاؤ گے (۱) اگر انہیں نَفع نہیں پہنچا سکتے تو نقصان بھی نہ پہنچاؤ (۲) انہیں خوش نہیں کر سکتے تو رنجیدہ بھی نہ کرو  (۳) ان کی تعریف نہیں کر سکتے تو بُرائی بھی مت کرو۔ (تَنبِیہُ الْغافِلین،  ص۸۸)

ماٰخذ و مراجع

 

نام کتاب

مصنف  / مؤلف

مطبوعہ

1

حاشیۃ الصاوی علی الجلالین

احمد بن محمد صاوی مالکی خلوفی، متوفّٰی ۱۲۴۱ھ

دار الفکر بیروت۱۴۲۱ھ

2

صحیح البخاری

امام ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل بخاری ، متوفّٰی۲۵۶ھ

دارا لکتب العلمیۃ بیروت۱۴۱۹ ھ

3

صحیح مسلم

امام مسلم بن حجاج قشیری نیشاپوری، متوفّٰی۲۶۱ھ

دارابن حزم بیروت ۱۴۱۹ھ

4

سنن الترمذی

امام محمد بن عیسٰی  ترمذی ،  متوفّٰی۲۷۹ھ

دارالفکر بیروت۱۴۱۴ھ

5

سنن ابی داود

امام ابوداود سلیمان بن اشعث سجستانی،  متوفّٰی۲۷۵ھ

داراحیاء التراث العربی۱۴۲۱ھ

6

سنن ابن ماجہ

امام محمد بن یز   ید القزوینی ابن ماجہ ، متوفّٰی۲۷۳ھ

دارالمعرفۃ بیروت۱۴۲۰ھ

7

مسندامام احمد

امام احمد بن محمد بن حنبل ،  متوفّٰی۲۴۱ھ

دا رالفکربیروت۱۴۱۴ھ

8

المستدرک

امام ابو عبداللہ محمد بن عبد اللہ حاکم، متوفّٰی۴۰۵ھ

دارالمعرفۃ بیروت۱۴۱۸ھ

9

کنز العمال

علامہ علاء الدين علی بن حسام الدين ہندی متوفّٰی۹۷۵ھ

دارالکتب العلمیۃ ۱۴۱۹ھ

10

شرح ابن بطال

امام علی بن خلف بن عبدالمالک بن بطال، متوفّٰی ۴۴۹ھ

ریاض

11

تاریخ مدینہ دمشق

حافظ ابوالقاسم علی بن حسن ابن عساکر شافعی متوفّٰی۵۷۱ھ

دارالفکر بیروت۱۴۱۶ھ

12

مراٰۃ المناجیح

حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی، متوفّٰی۱۳۹۱ھ

ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاہور

13

الدر المختار

محمد بن علی المروف بعلاء الدین  حصکفی متوفّٰی۱۰۸۸ھ

دار المعرفۃ بیروت۱۴۲۰ھ

14

فتاوٰی رضویہ

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان،  متوفّٰی۱۳۴۰ھ