Book Name:Valentine Day Quran O Hadees ki Roshni main

کاروں کے نقشِ قدم پر چلنا جہنم کی راہ ہے لہٰذا اللّٰہ تعالٰی سے ڈرتے ہوئے اس کے محبوب سے شرم کرتے ہوئے اس دن اور اس کے علاوہ زندگی بھر بے حیائی بے پردگی فسق و فجور سے توبہ کرلیجئے اور آئندہ شریعت کے احکامات کی پابندی ستھری اسلامی زندگی گزارنے کا پختہ عزم کرلیجئے۔

اللّٰہ کرے دل میں  اُتر جائے مری بات

وَاللّٰہُ تَعَالٰی اَعْلَم وَ رَسُوْلُــــــہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ

کتبــــــــــــــــــــــــــہ

ابوالحسن فضیل رضا القادری العطاری عفا عنہ الباری

 

ماخذ و مراجع

قرآن مجید

کلامِ الٰہی

٭٭٭٭

نام کتاب

مصنف/مؤلف  

مطبوعہ

کنز الایمان

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان، متوفی۱۳۴۰ھ

مکتبۃ المدینہ باب المدینہ،۱۴۳۲ھ

المسند

امام احمد بن محمد بن حنبل ،متوفی۲۴۱ھ

دار الفکر ،بیروت۱۴۱۴ھ

صحیح البخاری

امام ابو عبد اللّٰہ محمد بن اسماعیل بخاری، متوفی۲۵۶ھ

دار الکتب العلمیہ، بیروت۱۴۱۹ھ

صحیح مسلم

امام ابو الحسین مسلم بن حجاج قشیری، متوفی۲۶۱ھ

دار ابن حزم، بیروت۱۴۱۹ھ

سنن الترمذی

امام ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ ترمذی، متوفی۲۷۹ھ

دار الفکر ،بیروت۱۴۱۴ھ

سنن ابی داود

امام ابوداؤدسلیمان بن اشعث سجستانی، متوفی۲۷۵ھ

دار احیاء التراث، بیروت۱۴۲۱ھ

المعجم الکبیر

 امام ابوالقاسم سلیمان بن احمد طبرانی متوفی۳۶۰ھ

 دار احیاء التراث العربی، بیروت۱۴۲۲ھ

مشکاۃ المصابیح

علامہ ولی الدین تبریزی، متوفی ۷۴۲ھ

دار الکتب العلمیہ، بیروت۱۴۲۴ھ

کتاب الکبائر

امام محمدبن احمدبن عثمان ذہبی، متوفی ۷۴۸ھ

پشاور

بحر الرائق

علامہ زین الدین بن نجیم، متوفی ۹۷۰ ھ 

 کوئٹہ۱۴۲۰ھ

النور

خلیفہ اعلیٰ حضرت سید سلیمان اشرف، متوفی۱۳۵۸ھ

ادارہ پاکستان شناسی، لاہور۱۴۲۹ھ

بہارِ شریعت

مفتی محمد امجد علی اعظمی، متوفی۱۳۶۷ھ

مکتبۃ المدینہ باب المدینہ،۱۴۳۵ھ

آداب زندگی

علامہ بدر القادری مصباحی

برکاتی پبلشرز، باب المدینہ کراچی

 



Total Pages: 12

Go To