Book Name:Faizan e Farooq e Azam jild 1

وَلَا وَلَدٍ وَلَامَالٍ اِلَّا وَاَنَا اُحِبُّ اَنْ اَقُوْلَ عَلَیْہِ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اِلَّا عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ اُحِبُّ اَنْ یَّبْقَیَ فِی النَّاسِ بَعْدِیْ یعنی میرے گھر والوں   ،  اولاد اور مال میں   ہرکوئی ایسا ہے کہ میں   اس پر اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ کہنا پسند کروں   گا (یعنی چاہے وہ زندہ رہے یا نہ رہے)مگر عبد اللہ بن عمر کے بارے میں   میں   یہ پسند کروں   گا کہ وہ میرے بعد بھی زندہ رہیں  ۔ ‘‘  ([1])

(2)دوسرے بیٹے ،  سیِّدُنا عبد الرحمن اکبر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ:

آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکا مکمل نام حضرت سیِّدُنا عبد الرحمن بن عمر بن خطاب قرشی عدوی ہے۔ آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہبھی شرف صحابیت پر فائز ہیں   ،  علامہ شرف الدین نووی ،  علامہ ابن عبد البر ،  علامہ ابو نعیم اصبہانی وغیرہ اکابر ائمہ کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہُ السَّلَام  نے آپ کو صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان   میں   شمار کیا ہے۔ آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہحضرت سیِّدُنا عبد اللہ بن عمر  ، اُمّ المؤمنین حضرت سیدتنا حفصہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا کے سگے بھائی ہیں   اور آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکی والدہ کا نام حضرت سیدتنا زینب بنت مظعون رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا  ہے۔ آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہنے سرکارِ مکۂ مکرمہ ،  سردارِ مدینۂ منورہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی صحبت پائی مگر آپ سے کوئی حدیث روایت نہ کی۔([2])

(3)…تیسرے بیٹے ،  سیِّدُنا عبید اللہ بن عمر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ:

آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکا مکمل نام عبيد اللہ بن عمر بن خطاب بن نفيل قرشي ہے۔زمانۂ نبوی میں   ہی آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکی ولادت ہوئی البتہ آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہنے تاجدارِ رِسالت ،  شہنشاہِ نبوت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے کوئی حدیث روایت نہ کی ، اپنے والد گرامی امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ و امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا عثمان غنی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہوغیرہ اجلہ اکابر صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان   سے احادیث مبارکہ سنی۔ بہت طویل قدوقامت مالک تھے ،  قریش کے بہادر اور صاحب فراست لوگوں   میں   آپ کا شمار ہوتا تھا۔سیِّدُنا امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکے ساتھ جنگ صفین میں   شرکت کی اور وہیں   آپ کی شہادت ہوئی۔ ([3])

(4)چوتھے بیٹے ،  سیِّدُنا زید اصغر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ:

آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کا مکمل نام زيد بن عمر بن خطاب قرشي عدوي ہے۔ ([4])آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکی والدہ کا نام اُمّ کلثوم ملیکہ بنت جرول ہے۔یہ مشرکہ تھی امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہنے اسے صلح حدیبیہ کے سال طلاق دے دی تھی اور اس وقت حضرت سیِّدُنا زید بن عمر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکی ولادت ہو چکی تھی ،  اس سےیہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکی ولادت عہدِ رسالت ہی میں   ہوئی تھی۔([5])

(5)پانچویں   بیٹے ،  سیِّدُنا عاصم بن عمر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ:

آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکا پورا نام عاصم بن عمر بن خطاب عدوي قرشي ہے۔سیِّد عالَم ،  نُورِ مُجَسَّم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے وصال ظاہری سے دو سال قبل آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکی ولادت ہوئی۔ آپ کی کنیت ابو عمر ہے ،  بہت طویل قدوقامت کے مالک ہونے کے ساتھ ساتھ عالم ، فاضل ونہایت ہی متقی پرہیزگار تھے۔ بہترین شاعر بھی تھے  ،  کہا جاتاہے کہ نفیس کلام کرنے کا جیسا ملکہ آپ کو حاصل تھا ویسا کسی اور کو نہ تھا۔آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہنے اپنے بھائی حضرت سیِّدُنا عبد اللہ بن عمر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہسے قبل ستر سال کی عمر میں   وصال فرمایا۔([6])

آپ کی پرہیزگار زوجہ سیِّدُنا فاروقِ اعظم  کی بہوکیسے بنیں  ؟

حضرت سیِّدُنااسلم رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ   فرماتے ہیں  کہ امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا عمر بن خطاب رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ  اکثر رات کے وقت رعایا کی خبر گیری وحاجت روائی کے لیے مدینہ منورہ کا دورہ فرمایا کرتے تھے کہ کہیں   کوئی مصیبت زدہ یا مظلوم مدد کا منتظر تو نہیں   ، یاکسی کی کوئی حاجت ہو تو اسے پورا فرمائیں  ۔حضرت سیِّدُنا اسلم رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  فرماتے ہیں   کہ  ایک رات میں   بھی اس مدنی دورے میں   آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکے ساتھ تھا  ،  آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہچلتے چلتے اچانک ایک گھر کے پاس رک گئے ،  اندرسے ایک خاتون کی آواز آ رہی تھی:   ’’ بیٹی دودھ میں   پانی ملادو ۔ ‘‘   بیٹی بولی :  ’’ امی جان! کیا آپ کو معلوم نہیں   کہ امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا  عمرفاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہنے دودھ میں   پانی ملانے سے منع فرمایا ہے۔ ‘‘  ماں   نے یہ سن کر کہا:  ’’  بیٹی! اس وقت تمہیں   امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ تو نہیں   دیکھ رہے ،  انہیں   کیا معلوم کہ تم نے دودھ میں   پانی ملایا ہے یا نہیں   ،  جاؤ اور دودھ میں   پانی ملادو۔ ‘‘   یہ سن کر اس کی بیٹی خوف خدا سے بھرپور جواب دیتے ہوئے یوں   گویا ہوئی:   ’’ اے ماں  !رب عَزَّ وَجَلَّ کی قسم! میں   ہر گز ایسا نہیں   کرسکتی کہ امیر المؤمنین کے سامنے تو ان کی فرمانبر داری کروں   اور ان کی غیر موجود گی میں   ان کی نافرمانی کروں۔اس وقت اگر چہ مجھے امیر المؤمنین نہیں   دیکھ رہے لیکن میرا رب عَزَّ وَجَلَّ تو مجھے دیکھ رہا ہے  ،  میں   ہر گز دودھ میں   پانی نہیں   ملاؤں   گی ۔ ‘‘  امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا عمرفاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہماں   بیٹی کے درمیان ہونے والی تمام گفتگو سن رہے تھے۔ آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہنے مجھ سے فرمایا:  ’’  اے اسلم(رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  )! اس گھر کو اچھی طر ح پہچان لو۔ ‘‘   پھر آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ ساری رات اسی طر ح گلیوں   میں   دورہ کرتے رہے۔ جب صبح ہوئی تو مجھے اپنے پاس بلایا اور فرمایا:  ’’  



[1]     مناقب امیر المؤمنین عمر بن الخطاب ،  الباب السادس والاربعون ،  ص۱۴۱۔

[2]     تھذیب الاسماء  ، عبد الرحمن بن عمر ،   ج۱ ،  ص۲۸۰۔

[3]     اسد الغابۃ ،  عبید اللہ بن عمر ،  ج۳ ،  ص۵۴۵۔

                                                 الاستیعاب ،  عبید اللہ بن عمر۔۔۔الخ ،  ج۳ ،  ص۱۳۲۔

[4]     حضرت سیِّدُنا  عبیداللہ بن عمر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ وحضرت سیِّدُنا زید اصغر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ دونوں   کی والدہ کا نام  ’’ ملیکہ بنت جرول خزاعیہ ‘‘   ہے۔ (الریاض النضرۃ ،  ج۱ ،  ص۴۲۵) علامہ ابن قتیبہ رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  نے فقط حضرت سیِّدُنا  عبید اللہ بن عمر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کو  ’’ ملیکہ بنت جزول خزاعیہ ‘‘  کا بیٹا قرار دیا ہے۔ (المعارف ،  ص۷۹) جبکہ علامہ ابن حجر عسقلانی رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  نے ان کو حضرت سیِّدُنا عبد اللہ بن عمر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ  کا بھائی قرار دیا ہے۔ (الاصابۃ ،  ج۲ ،  ص۵۱۹ ،  الرقم: ۲۹۶۶)

[5]     الاصابۃ  ،  زید بن عمر ،  ج۲ ،  ص۵۱۹ ،  الرقم: ۲۹۶۶۔

[6]     اسد الغابۃ ،  عاصم بن عمر ،  ج۳ ،  

(4)…سب سے پہلے قاضی بننے والے:

  • (5)…سب سے پہلے ’’ دُرَّہ ‘‘ بنانے والے:

  • (6)…سب سے پہلے ہجری تاریخ کی ابتدا کرنے والے:

  • ایک اہم وضاحت:

  • (7)…سب سے پہلے راتوں کودورہ کرنے والے:

  • (8)…سب سے پہلے خلیفہ جن کے دور میں بے شمار فتوحات ہوئیں :

  • (9)…سب سے پہلے درازیٔ عمر کی دعا دینے والے:

  • (10)…سب سے پہلے تائید الہی کی دعا دینے والے:

  • (11)…سب سے پہلے ہجوکرنے پرسزا دینے والے:

  • (12)…سب سے پہلے جلا وطنی کی سزا دینے والے:

  • (13)…سب سے پہلے اہل عرب کی عدم غلامی کا قاعدہ مقرر کرنے والے:

  • (14)…سب سے پہلے یہود کو عرب سے نکالنے والے:

  • (15)…سب سے پہلے وارث بننے والے دادا:

  • (16)…سب سے پہلے وارث بننے والے آقا:

  • (17)…سب سے پہلے امام جنہوں نے شہادت پائی:

  • فاروقِ اعظم کی مذہبی اَوّلیات

  • (18)…سب سے پہلے جمع قرآن کا مشورہ دینے والے:

  • (19)…سب سے پہلے جماعتِ تراویح قائم کرانے والے:

  • (20)…سب سے پہلے نمازجنازہ کی چار تکبیرات پر اجماع قائم کرانے والے:

  • (21)…سب سے پہلے اذان کے الفاظ میں اضافہ کرنے والے:

  • (22)…سب سے پہلے اصحابِ فرائض میں  مسئلۂ عَول ایجاد کرنے والے:

  • (23)…سب سے پہلے شراب پر اَسی کوڑے لگانے والے:

  • (24)…سب سے پہلے مال کوملکیت میں رکھ کر صدقہ کرنے والے:

  • (25)…سب سے پہلے ائمہ ومؤذنین کی تنخواہیں جاری کرنے والے:

  • (26)…سب سے پہلےمسجد حرام کی توسیع وکشادگی کرنے والے:

  • (27)…سب سے پہلے مسجد حرام کی بیرونی دیوار بنانے والے:

  • (28)…سب سے پہلے مسجدوں کو روشن کرنے والے:

  • (29)…سب سے پہلے مسجد نبوی کا فرش پکا کرانے والے:

  • (30)…سب سے پہلے مسجد میں  چٹائیاں بچھانے والے:

  • (31)…سب سے پہلے مسجد نبوی کی توسیع کرنے والے:

  • فاروقِ اعظم کی فلاحی اَوّلیات

  • (32)…سب سے پہلے نہریں کھدوانے والے:

  • (33)…سب سے پہلے شہروں کو تعمیر کرانے والے:

  • (34)…سب سے پہلے مفتوحہ ممالک کو تقسیم کرنے والے:

  • (35)…سب سے پہلے مردم شماری کرانے والے:

  • (36)…سب سے پہلے معلموں اورمدرسوں کے مشاہرے مقرر کرنے والے:

  • (37)…سب سے پہلے گورنروں کی تنخواہیں  مقرر کرنے والے:

  • (38)…سب سے پہلے لوگوں کے لیے وظائف مقرر کرنے والے:

  • (39)…سب سے پہلے شیر خواربچوں کے وظائف مقرر کرنے والے:

  • (40)…سب سے پہلے لاوارث بچوں کی پرورش کا انتظام کرنے والے:

  • فاروقِ اعظم کی اِدارتی اَوّلیات

  • (41)…سب سے پہلے بیت المال قائم کرنے والے:

  • ایک اہم وضاحت:

  • (42)…سب سے پہلے دیوان بنانے والے:

  • (43)…سب سے پہلے جیل خانہ قائم کرنے والے:

  • (44)…سب سے پہلے پولیس کا محکمہ قائم فرمانے والے:

  • (45)…سب سے پہلے مسافر خانے اور گودام بنوانے والے:

  • (46)…سب سے پہلے شہروں میں  مہمان خانے قائم کرنے والے:

  • (47)…سب سے پہلےخبر رسانی کا نظام بنانے والے:

  • (48)…سب سے پہلے شورائی نظام قائم فرمانے والے:

  • (49)…سب سے پہلے شہروں میں قاضی مقرر کرنے والے:

  • (50)…سب سے پہلے عمال کے کاموں کو بیان کرنے والے:

  • (51)…سب سے پہلے عمال کا احتساب مکتب بنانے والے:

  • (52)…سب سے پہلے جنگلات کی پیمائش کرانے والے:

  • (53)…سب سے پہلے پہاڑوں کی پیمائش کروانے والے:

  • فاروقِ اعظم کی معاشی اَوّلیات

  • (54)…سب سے پہلے مصر سے مدینہ اَناج منگوانےوالے:

  • (55)…سب سے پہلےدریائی قیمتی مال پر محصول مقرر کرنے والے:

  • (56)…سب سے پہلے اسلامی سکے رائج کرنے والے:

  • (57)…سب سے پہلے حربی تاجروں پرعشرمقرر کرنے والے:

  • (58)…سب سے پہلے تجارت کے گھوڑوں پر زکوۃ مقرر کرنے والے:

  • (59)…سب سے پہلے بنو تغلب کے عیسائیوں سے محصول وصول کرنے والے:

  • (60)…سب سے پہلے کتابیوں سے بطریق معیشت جزیہ لینے والے:

  • فاروقِ اعظم کی جنگی اَوّلیات

  • (61)…سب سے پہلے فوجی چھاؤنیاں قائم کرنے والے:

  • (62)…سب سے پہلے فوجیوں کی گھروں سے جدائی کی مدت معین کرنے والے:

  • (63)…سب سے پہلے جنگی گھوڑے کا حصہ نافذ کرنے والے:

  • فاروقِ اعظم کی اُخروی اَوّلیات

  • (64)…سب سے پہلے نامۂ اَعمال دائیں ہاتھ میں دیے جانے والے:

  • سترہواں باب

  • وصالِ فاروقِ اعظم

  • فاروقِ اعظم کا آخری حج:

  • فاروقِ اعظم اور شہادت کی دعا

  • مدینہ منورہ میں شہادت کی دعا:

  • فاروقِ اعظم کی شہادت کی دعا:

  • تورات میں فاروقِ اعظم کی شہادت کا ذکر:

  • اللہچاہے تو شہادت سے نواز سکتاہے :

  • شہادت فاروقِ اعظم پر لوگوں کو اطلاع

  • سیِّدُنا ابوموسیٰ اشعری کا خواب:

  • سیِّدُنا حذیفہ اورذکرِ شہادتِ فاروقِ اعظم:

  • اجنبی شخص اور شہادت فاروقِ اعظم :

  • فاروقِ اعظم اور شہادت کی خبر

  • فاروقِ اعظم نے اپنی شہادت کی خبر دی:

  • جن اور شہادت فاروقِ اعظم کی خبر:

  • فاروقِ اعظم پر قاتلانہ حملہ

  • ابولؤلؤ کا فاروقِ اعظم پر قاتلانہ حملہ:

  • قاتل نے خود کشی کرلی:

  • امیر کی اطاعت میں ہی بہتری ہے:

  • سیِّدُنا فاروقِ اعظم کو گھر لایا گیا:

  • فاروقِ اعظم کا قاتل کون تھا؟

  • فاروقِ اعظم کاشکر ادا کرنا:

  • سیِّدُنا کعب کی شہادت کی یاددہانی:

  • عبدالرحمن بن عوف نے نماز فجر پڑھائی:

  • ہماری عمریں بھی فاروقِ اعظم کو لگ جائیں :

  • فاروقِ اعظم نے نماز فجر ادا کی:

  • تین دن تک نماز ادا فرمائی:

  • عیاد ت کےلیے لوگوں کی بے تابی:

  • انتقال کے وقت بھی فکر آخرت:

  • اللہ کا حکم پورا ہو کر رہے گا:

  • شہادت سے قبل چند وصیتیں :

  • موت مؤخر کرنے کی دعاکی درخواست:

  • فاروقِ اعظم اور بنی اسرائیل کا عادل بادشاہ:

  • فاروقِ اعظم جنتی ، مولاعلی کی گواہی:

  • رب تعالی فاروقِ اعظم کو عذاب نہ دےگا:

  • قیامت کے دن گواہی دو گے؟

  • فرشتے غصہ کرتے ہیں :

  • میت پر رونے سے میت کو عذاب:

  • میت کو عذاب دیے جانے کی وجوہات:

  • جنازے کو جلدی لے کرچلنے کی وصیت:

  • جنازے کے ساتھ آگ وعورت کی ممانعت:

  • رخسار زمین سے ملا دینے کی وصیت:

  • قرض کی ادائیگی کی وصیت:

  • انتخابِ خلیفہ کے لیے مجلس شورٰی کا قیام

  • اِنتخاب خلیفہ میں فاروقِ اعظم کی خواہش:

  • رسول اللہ کی سنت پر عمل :

  • فاروقِ اعظم کی خلیفہ کو وصیت:

  • فاروقِ اعظم کی قبر اَنورکی کھدائی:

  • سیِّدُنا فاروقِ اعظم کی شہادت

  • مغفرت نہ ہوئی تو ہلاکت ہے:

  • شانِ فاروقِ اعظم بزبان مولاعلی

  • فاروقِ اعظم محبوب شیر خدا:

  • مولاعلی کی پسندیدہ شخصیت:

  • رسول اللہ کے بعد سب سے زیادہ محبوب:

  • فاروقِ اعظم کا غسل مبارک

  • فاروقِ اعظم کو کس نے غسل دیا؟

  • کتنی بار اور کس پانی سےغسل دیا گیا؟

  • مشک سے غسل کی ممانعت:

  • فاروقِ اعظم کا کفن مبارک

  • کن کپڑوں میں تکفین کی گئی؟

  • کتنے کپڑوں میں تکفین کی گئی؟

  • فاروقِ اعظم کی نماز جنازہ

  • رسول اللہ کی چارپائی پر جنازہ:

  • چار تکبیروں کے ساتھ نماز جنازہ:

  • فاروقِ اعظم کا جنازہ پڑھانے والے صحابی:

  • قبر ومنبر کے درمیان جنازہ:

  • جنازے کے بعد مدح وثناء:

  • فاروقِ اعظم کی تدفین

  • سیدہ عائشہ سے تدفین کی اجازت:

  • چار صحابہ نے قبر میں اتارا:

  • قبر میں فاروقِ اعظم کا جسد مبارک:

  • فاروقِ اعظم کا پاؤں مبارک ظاہر ہوگیا:

  • شہادت کے بعد آپ کے اصحاب کے تاثرات

  • مسلمانوں پر سب سے بڑی مصیبت:

  • آپ کی شہادت میں بدترین مخلوق کا ہاتھ :

  • فاروقِ اعظم ، اسلام کا مضبوط قلعہ:

  • فاروقِ اعظم کے چاہنے والے کتے سے محبت:

  • اِسلام آج کمزور ہوگیا:

  • حق واہل حق دور نہ ہوتے تھے:

  • گویا قیامت قائم ہوگئی:

  • دنیا سے تہائی علم چلا گیا:

  • اِسلام آگے بڑھنے والاتھالیکن۔۔۔:

  • ہرگھر میں نقص داخل ہوگیا:

  • امیر المؤمنین کی وفات کالوگوں پراثر:

  • مولاعلی اور خلفائے راشدین:

  • مولاعلی اور افضلیت شیخین:

  • صحابہ کرام کی فاروقِ اعظم سے محبت:

  • وصالِ فاروقِ اعظم اور جنات

  • فاروقِ اعظم کی وفات پر ایک جن کے اشعار:

  • فاروقِ اعظم کی وفات پردو غیبی اَشعار:

  • تدفین کے بعد سیدہ عائشہ صدیقہ کاپردہ کرنا:

  • سیدہ عائشہ صدیقہ کا عقیدۂ حیات النبی:

  • سیِّدُنا فاروقِ اعظم کی عمر اور زمانۂ خلافت:

  • فیضانِ مزارات ثلاثہ

  • تینوں قبور مبارکہ کی اندرونی کیفیت :

  • تینوں قبور مبارکہ کی بیرونی کیفیت :

  • تینوں قبور مبارکہ کی وضع وساخت:

  • چوتھی قبر کی جگہ خالی ہے:

  • سیِّدُنا عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی تدفین:

  • سیِّدُنا عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام سبز عمامہ شریف میں :

  • پانچ کونوں والی دیوار:

  • سیسہ پلائی ہوئی مضبوط دیوار:

  • مقصورہ شریف کی وضاحت:

  • رسول اللہ کی قبر انور کی موجودہ تصاویر:

  • مزارات پر حاضری دینا سنت ہے:

  • شفاعت واجب ہوگئی:

  • سیِّدُنا عبد اللہ بن عمر کی روضۂ رسول پر حاضری:

  • سیِّدُنا جابر بن عبد اللہ کی روضۂ رسول پر حاضری:

  • سیِّدُنا انس بن مالک کی روضہ رسول پر حاضری:

  • سرکار کا سلام عطّار کے نام:

  • اٹھارہواں باب

  • فضائل فاروقِ اعظم بزبان اولیاءِ امتِ

  • شان فاروقِ اعظم بزبان سیِّدُنا امام جعفر صادق

  • میرا اس سے کوئی واسطہ نہیں :

  • جو ابوبکروعمرکی فضیلت نہیں جانتاوہ جاہل ہے:

  • شان فاروقِ اعظم بزبان سیِّدُنا امام زین العابدین

  • عہدِ رسالت میں شیخین کا مقام:

  • شان فاروقِ اعظم بزبان سیِّدُنامحمد بن سیرین

  • فاروقِ اعظم کی شان گھٹانے والامحب نبی نہیں :

  • شان فاروقِ اعظم بزبان سیِّدُناسفیان ثوری

  • تمام مہاجرین وانصار صحابہ کو خطاوار ٹھہرانے والا:

  • شان فاروقِ اعظم بزبان سیِّدُنا شریک

  • مولاعلی کو شیخین پر مقدم کرنے والے میں کوئی خیر نہیں :

  • شان فاروقِ اعظم بزبان سیِّدُنا اسامہ

  • سیِّدُنا ابوبکر وعمر اسلام کے ماں باپ ہیں :

  • شان فاروقِ اعظم بزبان سیِّدُنا مجاہد

  • فاروقِ اعظم کی رائے کے مطابق نزول قرآن:

  • شیاطین کو بیڑیاں لگی ہوئی تھیں :

  • شان فاروقِ اعظم بزبان سیِّدُنا امام مالک

  • سیِّدُنا ابوبکر وعمر کا مقام قرب:

  • شان فاروقِ اعظم بزبان سیِّدُنا شقیق

  • سیِّدُنا فاروقِ اعظم کی محبت سنت ہے:

  • شان فاروقِ اعظم بزبان امام حسن

  • سیِّدُنا فاروقِ اعظم کی محبت فرض ہے:

  • شان فاروقِ اعظم بزبان سیِّدُنا زید بن علی

  • سیِّدُنا ابوبکر وعمر سے براءت مولا علی سے براءت ہے:

  • شان فاروقِ اعظم بزبان سیِّدُنا مالک بن مغول

  • سیِّدُنا ابوبکر وعمر کی محبت کی وصیت:

  • شان فاروقِ اعظم بزبان سیِّدُنا مالک بن انس

  • شان فاروقِ اعظم بزبان سیِّدُنا جبریل امین

  • فاروقِ اعظم کی رضاحکم اورجلال عزت ہے:

  • شان فاروقِ اعظم بزبان حضور داتا گنج بخش

  • سیِّدُنا فاروقِ اعظم کے اوصاف حمیدہ:

  • گوشہ نشینی کے دو طریقے:

  • شان فاروقِ اعظم بزبان سیِّدُنا سراج طوسی

  • شان فاروقِ اعظم بزبان اعلی حضرت

  • شان فاروقِ اعظم بزبان برادر اعلی حضرت

  • شان فاروقِ اعظم بزبان مفتی احمد یار خان نعیمی

  • شان فاروقِ اعظم بزبانِ امیر اہلسنت

  • انیسواں باب

  • شانِ فاروقِ اَعظم بزبان مستشرقین وغیرمسلم لیڈر

  • ’’ مائیکل ایچ ہارٹ کا خراج تحسین ‘‘

  • ’’ سٹینلے لین پول کا خراج تحسین ‘‘

  • ’’ ولیم میورکا خراج تحسین ‘‘

  • ’’ ایم ، این رائےکا خراج تحسین ‘‘

  • ’’ ڈیوش ولندیزی فاضل کا خراج تحسین ‘‘

  • ’’ پنڈت ہنس راج کا خراج تحسین ‘‘

  • ’’ لالہ لاجبت رائے کا خراج تحسین ‘‘

  • ’’ گاندھی کا خراج تحسین ‘‘

  • حیاتِ فاروقِ اعظم تاریخ کے آئینے میں