Book Name:Faizan e Farooq e Azam jild 1

امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا  عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکے فضائل اور پاکیزہ زندگی پر مشتمل مدنی پھولوں   سے معمور ایک جامع ، مدلل و تخریج شدہ کتاب

 

فیضانِ فاروقِ اعظم

(جلداوّل ، پیدائش سے شہادت تک ، علاوہ خلافت)

 

پیش کش

مجلس المدینۃ العلمیۃ

(دعوتِ اسلامی)

شعبۂ فیضانِ صحابہ واَھل بیت

 

 

ناشر

مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

 ’’ فیضانِ فاروقِ اعظم ‘‘   کے چودہ حروف

کی نسبت سے اِس کتاب کو پڑھنے کی  ’’ 14نِیّتیں   ‘‘ 

 

فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:   نِیَّۃُ الْمُؤْمِنِ خَیْرٌ مِّنْ عَمَلِہٖ مسلمان کی نیّت اس کےعمل سے بہتر ہے۔

(معجم کبیر  ،  یحیٰی بن قیس ،  ج۶ ،  ص۱۸۵ ،  حدیث:  ۵۹۴۲)

دو مدنی پھول:

٭…بغیر اچھی نیّت کے کسی بھی عمل خیر کا ثواب نہیں   ملتا۔

٭…جتنی اچھی نیّتیں   زِیادہ ،  اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔

(1)ہر بارحَمد و (2)صلوٰۃ اور (3)تعوُّذ و (4)تَسمِیہ سے آغاز کروں   گا۔ (اسی صفحہ پر اُوپر دی ہوئی عَرَبی عبارت پڑھ لینے سے ان نیّتوں   پر عمل ہوجائے گا) (5)رِضائے الٰہی کیلئے اس کتاب کا اوّل تا آخر مطالعہ کروں   گا۔ (6)حتَّی الوَسْعْ اِس کا باوُضُو اور (7)قِبلہ رُو مطالَعَہ کروں   گا (8)قرآنی آیات اور (9)احادیثِ مبارکہ کی زیارت کروں   گا (10)جہاں   جہاں   ”اللہ“ کا نامِ پاک آئے گا وہاں  عَزَّ وَجَلَّ (11)اور جہاں   جہاں   ”سرکار“ کا اِسْم مبارک آئے گا وہاں   صَلَّی اللّٰہُ تَعَا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمپڑھوں   گا (12)اس حدیثِ پاک تَھَادَوا تَحَابُّوا ایک دوسرے کو تحفہ دو آپس میں   محبت بڑھے گی۔(مؤطا امام مالک ، الحدیث:  ۱۷۳۱ ،  ج۲ ،  ص۴۰۷) پر عمل کی نیت سے (ایک یا حسبِ توفیق) یہ کتاب خرید کر دوسروں   کو تحفۃً دوں   گا (13) دوسروں   کو یہ کتاب پڑھنے کی ترغیب دلاؤں   گا۔(14)  کتابت وغیرہ میں   شرعی غلطی ملی تو ناشرین کو تحریری طورپر مطلع کروں   گا۔ اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ وَجَلَّ (ناشرین کو کتابوں   کی اَغلاط صرف زبانی بتا دینا خاص مفید نہیں   ہوتا)۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَاَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

المدینۃ العلمیۃ

 



Total Pages: 349

Go To