Book Name:Sirat ul Jinan Jild 2

جدید و قدیم تفاسیر اور دیگر علوم ِ اسلامیہ پر مشتمل

 ذخیرہ کتب کی روشنی میں قرآن مجید کی آیات کے مطالب و معانی اور ان سے حاصل ہونے والے

 درس و نکات کا موجودہ زمانے کے تقاضوں کے مطابق انتہائی سہل بیان،نیز مسلمانوں کے عقائد،دینِ اسلام

 کے اوصاف و خصوصیات ، اہلسنت کے نظریات و معمولات،عبادات،معاملات ، اخلاقیات ، باطنی امراض اور

 معاشرتی برائیوں سے متعلق قرآن و حدیث ، اقوال صحابہ و تابعین اور دیگر بزرگان دین کے ارشادات کی روشنی میں ایک جامع تفسیر

مع دو ترجموں کے۔

کَنْزُ الْاِیْمَان فِیْ تَرْجَمَۃِ الْقُرْآن

از:  اعلیٰ حضرت ،مجددِ دین و ملت، مولانا شاہ امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن

اور

کَنْزُ الْعِرْفَان فِیْ تَرْجَمَۃِ الْقُرْآن

مع

صِرَاطُ الْجِنَان فِیْ تَفْسِیْرِ الْقُرْآن

 

 

 

از: شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا الحاج مفتی ابو صالح محمد قاسم قادری مد ظلہ العالی

 

 

ناشر

مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی


 

 



Total Pages: 171

Go To