Book Name:Fatawa Razawiyya jild 29

 

 

 

 

 

 

 

 

علم الحیوان

 

مسئلہ ۱۵:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع اس مسئلہ میں۔

کُتّا اور کل جانور چرند و پرند کس کی اولاد میں سے ہیں؟

الجواب:

ہر جانور کہ مادہ سے پیدا ہوتا ہے اپنی قسم کے اس پہلے جانور کی اولاد میں ہے جسے رب عزوجل نے ابتداً بنایا تھا مثلاً سب میں پہلا گھوڑا جو مٹی اور پانی سے رب عزوجل نے بنایا سب گھوڑے اس کی نسل ہیں یونہی کتے وغیرہ۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

_________________


 

 



Total Pages: 750

Go To