Book Name:Fatawa Razawiyya jild 29

 

 

 

 

 

رسالہ

انوارالانتباہ فی حل نداء یارسول ﷲ

(یارسُول اﷲ کہنے کے جواز کے بارے میں نورانی تنبیہیں)

 

مسئلہ۱۶۴:کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید موحّد مسلمان جو خدا کو خدا اور رسول کو رسول جانتا ہے۔ نماز کے بعد اور دیگر اوقات میں رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو بکلمہ یا ندا کرتا اور الصلّوۃ والسلام علیك یارسول اﷲ یا اسئلك الشفاعۃ یارسول اﷲ کہا کرتا ہے، یہ کہنا جائز ہے یا نہیں ؟ اور جو لوگ اسے اس کلمہ کی وجہ سے کافر و مشرك کہیں ان کا کیا حکم ہے؟ بینوا بالکتاب توجروا یوم الحساب ( کتاب سے بیان فرمائیے روزِ حساب اجر دیئے جاؤ گے۔ت)


 

 



Total Pages: 750

Go To