Book Name:Fatawa Razawiyya jild 27

 

 

 

 

رسالہ

فوزِمبین دررَدِّ حرکتِ زمین

(زمین کی حرکت کے رَد میں کھُلی کامیابی)

 

بسم اﷲ الرحمن الرحیم ط

 نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم،الحمدﷲ الذی یمسك السمٰوٰت والارض ان تزولا oولئن زالتا ان امسکھما من احد من بعدہ انہ کان حلیما غفورا oوسخرلکم الفلك لتجری فی البحر

اﷲ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا۔ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں اور اس کے رسول پر درود بھیجتے ہیں۔تمام تعریفیں اﷲ تعالٰی کےلیے ہیں جو روکے ہوئے ہیں آسمانوں اور زمین کو کہ جنبش نہ کریں،اور اگر وہ ہٹ جائیں تو انہیں کون روکے اﷲ کے سوا،بے شك وہ حلم والا بخشنے والا ہے اور اس نے تمہارے لیے کشتی کومسخر کیا کہ اس کے حکم سے

 


 

 



Total Pages: 682

Go To