Book Name:Fatawa Razawiyya jild 20

 

 

 

 

 

 

 

 

فہرست مضامین مفصّل

کتاب الشفعۃ

 

زید کی زمین میں بکر کے شفعہ کی علت اس کا خالد کی زمین میں شریك ہونا قرار دینا غلط ہے۔ 

۹۷

شریك ہوتے ہوئے پڑوسی کے حق شفع اور طالب بیع کے حق شفعہ سے"سوال"

۹۵

زید کی زمین میں بکر کے شفیع ہونے کی حقیقی علت بکر کا زید کا خلیط فی الطریق ہونا ہے۔ 

۹۷

شریك فی البیع ہوتے ہوئے جارملاصق شفیع نہیں ہوسکتا۔  

۹۵

مولوی امیر احمد صاحب کی دیگر تعلیوں کا بیان۔ 

۹۸

درمختار اور عقود الدریہ سے مسئلہ کا جزئیہ۔ 

۹۶

خالد نے جب بکر کی خریداری پر اس کو مبارکباد دی تو اگر وہ شفیع ہو تو بھی اس کا حق شفعہ باطل ہوگیا۔ 

۹۸

شفیع کا طالب شراء ہونا اس سے حق شفعہ کوباطل کرتاہے۔

۹۶

بیوی کو مکان بعوض مہر دیا بیعا یا ہبۃً۔ ایسی صورت میں اس مکان کے شفیع کو حق شفعہ حاصل ہے یانہیں۔ اور مجرد ہبہ کا کیا حکم ہے۔ 

۹۸

مولوی امیرا حمد سہسوانی کی فقہی غلطیوں کا بیان۔ 

۹۶

بیع یا ہبہ بالعوض کی صورت میں شفعہ لازم ہے۔ 

۹۹

انعدام شفعہ کی علت اعراض عن شراء کو قرار دینا غلط ہے۔

۹۶

شفیع کے لئے شے مبیعہ پر مشتری کا قبضہ ضروری نہیں۔

۹۹

یہاں عدم طلب مواثبت کو بھی عدم شفعہ کی علت قرار دینا غلط ہے کہ سوال میں مواثبت کا کوئی ذکر نہیں

۹۷

 

 

 


 

 



Total Pages: 630

Go To