Book Name:Fatawa Razawiyya jild 18

 

 

 

 

 

 

 

 

فہرست مضامین مفصّل

کتاب الشہادۃ

 

آج کل جہالت شائع ہے اس لئے تمام شرائط شہادت کااجتماع مشکل ہے۔

۹۴

شاہد کسے کہتے ہیں

۹۳

مشہود بہ زمین یا دار ہو تو کم از کم تین حدوں کا ذکر واجب ہے۔

۹۵

فاسق کی گواہی مردود اور قبول کرنے والا گنہگار ہے۔

۹۳

جائداد غیر منقولہ کی تعیین اشارہ سے بھی ہوسکتی ہے۔

۹۵

شہادت کی تعریف اور اس کے قبول کی شرائط کا بیان۔

۹۳

صاحبین کے نزدیك گھر مشہور ومتعین ہو تو صرف نام سے بھی شہادت ہوسکتی ہے۔

۹۵

شرائط شہادت کے اقسام کا سوال ۔

۹۴

قاضی مطلق اور قاضی مقید کابیان ۔

۹۵

حقوق العباد میں تقدم دعوٰی خود شرط شہادت ہے۔

۹۴

مجہتد فیہ میں قاضی مطلق جس پہلو کا فیصلہ کرے نافذ ہوگا۔

۹۵

بے صحت دعوٰی شہادت خود ہرگز مسموع نہیں۔

۹۴

اگر گواہ کہیں کہ ہمیں حدود کا نام نہیں معلوم توقاضی اپنے دو امین ان کے ساتھ لگادے گا کہ موقع پر اشارہ سے حدود متعین کردیں پھر اس کی بنیاد پر فیصلہ کرے گا۔

۹۵

جو اپنے اہل زمانہ کو نہ جانے وہ جاہل ہے۔

۹۴

اشیائے مشہورہ کے بارے میں امام صاحب اور صاحبین کا اختلاف۔

۹۶

 


 

 



Total Pages: 738

Go To