We have moved all non-book items like Speeches, Madani Pearls, Pamphlets, Catalogs etc. in "Pamphlet Library"

Book Name:Fatawa Razawiyya jild 17

 

 

 

 

 

باب بیع الوفاء
(بیع وفاء کا بیان)

 

مسئلہ ۲۷۱:از ریاست رامپور بزریہ ملاظریف بنگلہ متصل مسجد مرسلہ مولوی محمد علیم الدین صاحب اسلام آبادی ۱۸ جمادی الآخر ۱۳۱۴ھ

ما قولکم رحمکم اﷲ ربکم فی جواز بیع الوفاء و الانتفاع بہ ھل ھو جائز اما لا،بینوا بادلۃ الکتاب توجروا من الوہاب فی یوم الحساب

آپ کا کیا ارشاد ہے اﷲ تعالٰی آپ پر رحم فرمائے بیع الوفاء کے جواز اور اس سے نفع حاصل کرنے کے بارے میں کیا یہ جائز ہے یانہیں ؟ کتابوں کے حوالہ سے مدلل بیان فرمائیں، حساب والے دن بہت عطا فرمانے والے اﷲ تعالٰی سے اجر دئے جاؤ گے۔(ت)

الجواب:

المسئلۃ طویلۃ الاذیال کثیرۃ الاقوال وسیعۃ المجال بعیدۃ المنال وقد فصلنا ھا بتوفیق اﷲ تعالٰی فی بعض تحریر اتنا والذی تقررو

یہ مسئلہ لمبے دامنوں والا،بہت زیادہ اقوال والا اور وسیع مباحث والا ہے،اور ہم نے اﷲ تعالٰی کی توفیق سے اپنی بعض تحریروں میں اس کی تفصیل بیان کردی ہے اور وہ بات جو اس میں ثابت و

 


 

 



Total Pages: 715

Go To