We have moved all non-book items like Speeches, Madani Pearls, Pamphlets, Catalogs etc. in "Pamphlet Library"

Book Name:Fatawa Razawiyya jild 15

صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فحق لہ ان یدعی النبوۃ والرسالۃ لنفسہ لالمحمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کذلك یطبع اﷲ علٰی کل قلب متکبر جبار ولکن واﷲ ان رب محمد لبالمر صادر لمن شاقہ عذاب النار واﷲ اعلم بمایوعون o وسیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

سےاعلم واکرم ہے لہذا اس نےحضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے بجائے اپنے لئے نبوت ورسالت کادعوٰی حق جانا،الله تعالٰی ایسے متکبر سرکش لوگوں کے دلوں پر مہر لگادیتاہے،الله کی قسم رب محمد بھی ان کی گھات میں ہے اور جس نے آپ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی مخالفت کی اس کے لئے دوزخ کا عذاب ہے،الله تعالٰی جانتاہے جویہ ذہن میں رکھتے ہیں ، عنقریب جان لیں گے ظالم یہ کہا ں پہنچ جانے والے ہیں۔ والله تعالٰی اعلم(ت)

____________________


 

 



Total Pages: 742

Go To