We have moved all non-book items like Speeches, Madani Pearls, Pamphlets, Catalogs etc. in "Pamphlet Library"

Book Name:Fatawa Razawiyya jild 15

 

 

 

رسالہ

القمع المبین لاٰ مال المکذبین ۱۳۲۹ھ

(مسایرہ وشرح مواقف وسیالکوٹی کی عبارات میں مکذّبوں کی سر شکنی)

 

بسم الله الرحمٰن الرحیم

مسئلہ ۷۴:                       از نگلہ اروہ ڈاکخانہ اچھنیرہ ضلع اکبر آباد،مرسلہ محمد صاد ق خاں،                    شوال ۱۳۲۹ ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں:

قلت الکذب نقص والنقص علیہ تعالٰی محال،فلا یکون من الممکنات الخ قولہ والنقص علیہ الخ لا یخفی انہ موقوف علٰی کونہ ممتنعا بالذات ولا نسلم ذٰلك اذلوکان ممتنعا لما وقع الکذب من احد فھو ممتنع بواسطۃ انہ مناف لکما لہ تعالی فیکون ممتنعا بالغیر والا متناع بالغیر

میں کہتاہوں،جھوٹ نقص ہے،اور نقص الله تعالٰی کے لئے محال،لہذایہ ممکنات میں سے نہیں ہے الخ اس کاقول،کہ نقص الله تعالٰی کے لئے محال الخ،مخفی نہ رہے کہ یہ بات کذ ب کے ممتنع بالذات ہونے پر موقوف ہے،جبکہ یہ ہم تسلیم نہیں کرتے کیونکہ اگر یہ محال بالذات ہوتا تو پھر کسی سے بھی کذب صادر نہ ہوتا،لہذایہ الله تعالٰی کمال کے منافی ہونے کے واسطہ سے ممتنع ہے تو ممتنع بالغیرہُوا جو امکان

 


 

 



Total Pages: 742

Go To