Book Name:Fatawa Razawiyya jild 15

 

 

 

 

 

رسالہ

سل السیوف الھندیۃ علٰی کفریات بابا النجدیۃ ۱۳۱۲ھ

(نجدی پیشواؤں کے کفریات پر لٹکتی ہوئی ہندی تلواریں)

 

بسم الله الرحمن الرحیم ط

مسئلہ ۳۰:                               از بدایوں مرسلہ مولٰینا مولوی محمد فضل المجید صاحب قادری          ۲۲ جمادی الاولٰی ۱۳۱۲ھ

بخدمت بابرکت مولٰینا مرجع الفتاوٰی والمفتین ملاذ العلماء المحققین جناب مولوی احمد رضاخاں صاحب!

اللھم ادم افاضاتھم وافاداتھم،السلام علیکم!

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ وہابیہ غیر مقلدین جو تقلید ائمہ اربعہ کو شرك کہتے ہیں،اور جس مسلمان کو مقلد دیکھیں مشرك بتاتے ہیں،دہلی والے اسمعیل مصنف تقویۃ الایمان وصراط مستقیم وایضاح الحق ویکروزی و تنویر العینین کو اپنا امام وپیشوا بتاتے ہیں اور اس کے اقوال کو حق وہدایت جانتے ہیں اور اس کے مطابق اعتقاد رکھتے ہیں ہمارے فقہاء کرم پیشوایا ن مذہب کے نزدیك ان پر اوران کے پشوا پر حکم کفر لازم ہے یانہیں؟ بینوا تو جروا(بیان کرو اجر حاصل کرو۔ت)

الجواب:

الحمد اﷲ علی دین الاسلام والسلام علی نبی السلام سلام المسلمین بعون السلام وعلٰی


 

 



Total Pages: 742

Go To