Book Name:Fatawa Razawiyya jild 14

ترك الواجب لانتفاء الامام المتصف بما یجب من الصفات سیما بعد انقضاء الدولۃ العباسیۃ،قلنا انما یلزم الضلالۃ لوترکوہ عن قدرۃ واختیار لاعجز و اضطرار[1]۔

میں واجب کا ترك کیا کیونکہ ایسا کوئی امام ہی نہیں ملا جو مذکورہ صفات کاحامل ہو خصوصًا حکومت عباسیہ کے گزرنے کے بعد،ہم جوابًا کہتے ہیں امت کا گنہگار ہونا تب لازم آئے گا اگر انہوں نے قدرت واختیار ہونے کے باوجود اسے ترك کیا ہو اور اگر عجز واضطرار کی وجہ سے ہوتو پھر گناہ نہ ہوگا۔(ت)

(یہ جواب ناقص ہی دستیاب ہوا)

____________________


 

 



[1] شرح المقاصد الفصل الرابع المبحث الاول فی نصب الامام دارالمعارف النعمانیہ لاہور ۲/ ۲۷۵



Total Pages: 712

Go To