We have moved all non-book items like Speeches, Madani Pearls, Pamphlets, Catalogs etc. in "Pamphlet Library"

Book Name:Fatawa Razawiyya jild 11

 

 

 

 

فہرست مضامین

کتاب النکاح

 

بالغہ پر ولایت اجبار نہیں۔

۱۱۰

ناچ رنگ، باجے گاجے جہاں ہوں وہاں نکاح کا حکم۔

١٠٩

گواہوں کے سامنے منکوحہ کا متمیز ہونا ضروری ہے۔

١١٢

ناچ اور اکثر باجے حرام ہیں کفر نہیں اور دیکھنے سننے والا فاسق ہے۔

١٠٩

اگر مجلس نکاح میں عورت نقاب ڈالے حاضر ہو تو اس کی طرف اشارہ کافی ہے۔

١١٢

شیطان کبھی حسنات کے حیلہ سے اغوا کرتا ہے۔

١٠٩

بحالت غیبت زن اس کی اتنی تعریف لازم جس سے گواہ اس کی تمیز کرلیں، اگر صرف اس کے نام سے تو اس کانام کافی، ورنہ باپ کانام، اوریہ بھی کافی نہ ہو تو دادا تك کانام درکار ۔

١١٢

امر بالمعروف ونہی عن المنکر امور اسلام سے ہیں مگر بے محل تشدّد وتعصب گناہ ہے اور یہ بلا وہابیہ میں بہت زیادہ ہے۔

١٠٩

اگر بیان رشتہ کفایت کرے تواسی قدر کافی۔

١١٢

امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے لئے ایك حد ہے کہ اس سے تجاوز ارتکاب منکر ہے ۔

۱۱۰

مکان میں اگر عورت تنہا ہو اور شاہد اس کی گفتگو سنیں اگرچہ اسے نہ دیکھیں نکاح ہوجائے گا۔

١١٣

زوجین سے اگر کسی کایہ عقد ہو کہ ناچ حلال ہے تو کیا حکم ہوسکے گا۔

۱۱۰

قاضی خاں نے کہا کہ امام خصاف علم میں بڑے ہیں ان کی اقتداجائزہے ۔

١١٣

ایك شخص دونوں طرف نکاح یعنی ایجاب وقبول کا کس حالت میں کیسے متولی ہوسکتا ہے اور کس صورت میں نہیں۔ اس مسئلہ کے متعلق تمام احکام وخلافیات علمائے کرام وتصحیحات ائمہ اعلام کا ایضاح تام ۔

١١٠

 

 

 


 

 



Total Pages: 739

Go To