Book Name:Fatawa Razawiyya jild 10

مسئلہ رابعہ: سادات محتاجین کو زکوٰۃ د ینے کابیان۔

٩٩

اس زمانہ پُرآشوب میں سادات کرام کی مواسات کیونکرہو!

١٠٥

زکوٰۃ سادات کرام اور تمام بنی ہاشم پرحرام قطعی ہے۔

٩٩

حضرات سادات اوراہل بیت رسول صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی خدمت ومعاونت کے فضائل۔

١٠٥

سادات کرام پرصدقات مفروضہ کی حرمت ائمہ اربعہ کے اجماع اور احادیث متواترہ سے ثابت ہے۔

٩٩

قیامت کا دن سخت ضرورت وحاجت کادن ہے۔

١٠٥

سادات کرام پر صدقات مفروضہ کے حرام ہونے سے متعلق بیس صحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنہم نے حدیثیں روایت فرمائی ہیں

٩٩

سرکاردوعالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی ایك نگاہ لطف جملہ مہمات دو جہاں کوبس ہے۔

١٠٥

سادات کے لیے تحریم صدقات کی علت ان حضرات عالیہ کی عزت وکرامت اور نظافت وطہارت ہے۔

١٠٠

وہ تدبیر جس سے خدمت سادات بھی بجاہو اور زکوٰۃ بھی اداہو۔

١٠٦

زکوٰۃ مال کامَیل اور گناہوں کادھوون ہے۔

١٠٠

مال زکوٰۃ سے میت کوکفن دیناجائزنہیں۔

١٠٦

غنی استحقاق کرامت میں بنی ہاشم کے برابرنہیں۔

١٠١

مال زکوٰۃ سے کفن میت کے جواز کاحیلہ۔

١٠٦

ہاشمی کے غلام مکاتب کوزکوٰۃ جائزنہیں۔

١٠٢

تعمیرمسجد وغیرہ تمام نیك کاموں میں مال زکوٰۃ صرف کرنے کاحیلہ۔

١٠٦

بنی ہاشم کے لیے جواز زکوٰۃ کے فتویٰ کی بنیاد ایك مرجوح ومجروح روایت پرہے۔

١٠٢

نیك کام کی راہنمائی کرنے والے کو اتنا ہی ثواب ملتاہے جتنا نیك کام کرنے والے کو۔

١٠٦

بوقت اختلاف ظاہرالروایۃ ہی مرجح ہے۔

١٠٣

نیك کام میں شریك ہونے والے تمام افراد کو کامل ثواب ملتاہے شراکت کی وجہ سے کسی کے اجرمیں کمی واقع نہیں ہوتی۔

١٠٦

جوکچھ ظاہرالروایۃ کے خلاف ہے ہمارے ائمہ کا مذہب نہیں۔

١٠٣

نیك کاموں میں زکوٰۃ خرچ کرنے کے لیے کسی مستحق زکوٰۃ سے تملیك کرانے میں دونوں کو ثواب ملتاہے۔

١٠٧

قوت دلیل موجب تعویل ہے۔

١٠٤

جس سے تملیك کرائی اس سے جبرًا واپس نہیں لے سکتے کیونکہ وہ مستقل مالك ہوچکاہے لہٰذا اسے اختیارہے چاہے دے یانہ دے۔

١٠٧

روایت کی موافقت مانع عدول ازدرایت ہے۔

١٠٤

ہبہ وصدقہ شرط فاسد سے فاسد نہیں ہوتے۔

۱۰۸

سادات کرام کے لیے نہ زکوٰۃ لیناجائز، نہ انہیں دینا جائز، اور نہ ان کو دینے سے زکوٰۃ اداہوتی ہے۔

١٠٤

مصنف رحمہ اﷲ تعالیٰ علیہ کے نزد یك سید یامسجد پرمال زکوٰۃ صرف کرنے کاایك بے خلش طریقہ۔

١٠٨

قول مرجوع پرفتویٰ جہالت اوراجماع کے خلاف ہے۔

١٠٤

 

 


 

 



Total Pages: 836

Go To